عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم اور صبح بخیر عائشہ عزیز
کیا ہو رہا ہے؟ میں اصل میں لاگ ان کر کے ذرا مصروف ہو گئی تھی اس لئے فوراً جواب نہیں دے سکی۔ سردی آ گئی؟
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
کچھ بھی نہیں آج کالج سے چھٹی ہے۔ سردی ٹھیک سے نہیں آئی پر اثر انداز ہو رہی ہے رات کو ہی ابھی اتنی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
کچھ بھی نہیں آج کالج سے چھٹی ہے۔ سردی ٹھیک سے نہیں آئی پر اثر انداز ہو رہی ہے رات کو ہی ابھی اتنی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔
اوہو۔ موسم بدل رہا ہے تو ان دنوں سب کی طبیعت خراب ہو رہی ہے۔ اپنا خیال رکھیں۔
آج بھی آپ کی چھٹی ہے مطلب چار چھٹیاں۔ واؤ۔ خوش قسمت لڑکی۔ :)
 
الحمد للہ یہاں خیریت ہی خیریت کھیت کر رہی ہے۔ موسم بھی ٹھک ہے، ہاںسردی بڑھ رہی ہے۔ :) :) :)

آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں پیارے؟ :) :) :)
 
Top