میر انیس

لائبریرین
یعنی شمشاد تم ایک اچھے شیف نہیں ہو ورنہ جلدی سے بھابھی کیلئے کھانا پکا کر اور برتن دھوکر فارغ ہوچکے ہوتے
 
شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی یہی تو مسئلہ ہے کہ وہ پاکستان میں ہے اور میں یہاں ہوں۔

ویسے میں تین گھنٹوں میں تین چار دنوں کا بند و بست کر لیا ہے۔
 
میر انیس

لائبریرین
ہاں یار یہ بات تو ہے بیوی کو چاہے کچھ بھی کہو پر اسکی اہمیت تو اصل میں پردیس میں ہی پتہ چلتی ہے جب خود کھانا پکانا اور کپڑے دھونا پڑتے ہیں ۔ میں بھی جاپان میں یہ بھگت چکا ہوں۔ میں بھی یہی کرتا تھا اتوار کو پورے ہفتے کا کام کرلیتا تھا
 
مقدس

لائبریرین
آپ بھی ہیں ناں
ویسے مقدس اپیا آئیں تو ان کو بتا دیجئے گا کہ میں مس کررہی ہوں۔
تھوڑی دیر میں میں سونے کے لیے روانہ ہو جاؤں گی۔ :)

میں ٹو سوئیٹی پائی۔۔ لیکن آج کل میں اسی ٹائم پر آ پاتی ہوں۔۔ اس لیے خود سے بھی غصہ رہتی ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں یار یہ بات تو ہے بیوی کو چاہے کچھ بھی کہو پر اسکی اہمیت تو اصل میں پردیس میں ہی پتہ چلتی ہے جب خود کھانا پکانا اور کپڑے دھونا پڑتے ہیں ۔ میں بھی جاپان میں یہ بھگت چکا ہوں۔ میں بھی یہی کرتا تھا اتوار کو پورے ہفتے کا کام کرلیتا تھا

اس کی اہمیت اپنی جگہ لیکن وہ کیا ہے کہ سال میں مہینہ ڈیڑھ مہینہ بیچلر لائف سے بھی لطف اندوز ہونا چاہیے۔
 
Top