سیما علی

لائبریرین
میری شادی کے دن بہت ہی قریب ہیں کبھی حیراں کبھی پریشاں اللہ خیر کرے
oEeSqoo.jpg

یہ آپ کے لئی خاص اے خان :):)
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ۔ پھر مجھ سے تو میرا ذکر ہی بہترہے۔

موسم گرمی کی طرف مائل ہو رہا ہے۔ پنکھے چلنا شروع ہو گئے ہیں۔ آئندہ چند دنوں میں اے سی بھی چلنے لگیں گے۔
 
Top