محفل کی بارہ دری

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2012

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں بھی اچھی ہوں الحمداللہ
    بس گھر جاب فیملی میں بزی بزی چل رہی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اس کا مطلب اپ کافی مصروف رہتی ہوں گی
    ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز کا کچھ پتا ہے اپ کو وہ کہاں غایب ہو گئی
     
    • متفق متفق × 1
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہ دونوں بھی شاید اپنی اپنی فیملیزز کے ساتھ بزی ہو گئی ہیں۔۔ میری تو عرصہ ہوا، بات نہیں ہوئی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    لڑکی ہو یا لڑکا سب پر جب ذمہ داری آتی ہے تو مصروفیات بھی ساتھ ہی چلی آتی ہیں۔

    جیسے یہ میمی کو ہی لے لو!
    اور میمی مائی فرینڈ السلام علیکم
    اچھی تو تم ہو ہی:) یہ بتاؤ طبیعت وغیرہ کیسی ہے اور گھر میں سب کیسے ہیں؟
     
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وعلیکم السلام فہیم بھیا
    سب ٹھیک ہی چل رہا، آپ بتائیں کیسے ہیں گھر میں سب کیسے
    مس یو آلاٹ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    اچھا جی لیکن شادی کے بعد لڑکے لڑکیوں جتنے تو مصروف نہیں ہو سکتے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خوشی ہوئی مقدس کو آج بہت دنوں بعد محفل میں دیکھ کر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آپ کے یاد کروانے پر ہی چکر لگانے آ گئی بھیا
     
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اللہ سب ٹھیک ٹھاک ہی رکھے
    یہاں بھی سب سیٹ ہی چلنگ
    اور مسنگ تو تم خود چلنگ:)
     
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بالکل ہوسکتے ہیں بلکہ ہوجاتے ہیں جی۔
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظاہر ہے فہیم سے زیادہ تجربہ اور بھلا کس کو ہو سکتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    السلام علیکم
    سب کیسے ہیں؟ :)
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام
    میں ٹھیک ہوں۔ تو سب ٹھیک ہی ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بہترین:)
     
  16. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    475
    کام کام کام بس دن رات کریں ہم کام:p:ROFLMAO::D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. رومی

    رومی لائبریرین

    مراسلے:
    475
    ہم ریگولر اور آن لائن سٹوڈنٹ ہیں :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,856
    موڈ:
    Daring
    شمشاد صاحب کا۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس معاملے میں فہیم مجھ سے زیادہ تجربہ کار ہے۔
     
  20. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,093
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب
    اللہ کا شکر آج اچھی دھوپ نکلی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر