سیما علی

لائبریرین
زیادہ کام وام کرنے سے تھکن ہوتی تو ہے لیکن اگر تمہاری عمر میں روزمرہ کی تھکن ہو تو یہ فکر کی بات ہے۔
اس تھکن کا مطلب ہے کہ تم اپنی خوراک ٹھیک نہیں لے رہیں۔ اچھی لڑکی! یہ بہت بری بات ہے۔ منقہ اور کھجوریں کھاؤ۔ دودھ پیا کرو۔ تازہ پھل کھاؤ۔ اور خوش خوش رہو۔
تھکن دور بھاگے گی۔
بہترین مشورہ خوش رہیں جاسمن بٹیا:in-love::in-love::in-love::in-love:
 

ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم!!!!!
صبح بخیر!!!!
جمعہ مبارک سب کو!!!!
یاد سے آج سورۃ کہف پڑھنی ہے اور ناخن تراشنے ہیں اور غسل کرنا ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ سنت ہے۔۔۔۔ اللہ آپ کو اجر دے نیت اور عمل کا:)
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم!!!!!
صبح بخیر!!!!
جمعہ مبارک سب کو!!!!
یاد سے آج سورۃ کہف پڑھنی ہے اور ناخن تراشنے ہیں اور غسل کرنا ہے۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ سنت ہے۔۔۔۔ اللہ آپ کو اجر دے نیت کا:)
و علیکم السلام
صبح النور
نیت کا اجر یا عمل کا بھی۔
 

سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
صبح بخیر
جمعہ مبارک
ہم نے صبح صبح آلو اور مولی بھرے پراٹھے بنائے اور چٹنی اور آلو کا بھرتہ بنایا ۔۔۔۔سب کو بہت ساری دعائیں
 
Top