سیما علی

لائبریرین
Jf95oH9_d.jpg
بھیا آپ چائے پی لیں ہم دونوں ویسے ہی نشئی ہیں چائے کے
 
ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم!
صبح بخیر:)
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے!!!
یہاں تو ساری رات بارش ہوئی ہے۔۔۔۔
شمشاد چاچو چائے کے ساتھ السی کی پنّیوں کی بات کر سکتے ہیں؟؟؟ اس کی تو اجازت ہے نا!!! :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
Jf95oH9_d.jpg
بھیا آپ چائے پی لیں ہم دونوں ویسے ہی نشئی ہیں چائے کے
سیما آنی چائے لاتی ہیں دل ساتھ لے جاتی ہیں :love:
یہ تصاویر جو آپ شئیر کرتی ہیں ان میں سب سے پیاری بات (چائے کے بعد) سرونگ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کوئی ایسے چائے سرو کرے زندگی کے آدھے مسئلے حل ہو جائیں:love:
 
جیتی رہیے خوش رہیے ہم سو مرتبہ ایسے چائے سرو کریں گے:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
سیما علی

لائبریرین
سیما آنی چائے لاتی ہیں دل ساتھ لے جاتی ہیں :love:
یہ تصاویر جو آپ شئیر کرتی ہیں ان میں سب سے پیاری بات (چائے کے بعد) سرونگ ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کوئی ایسے چائے سرو کرے زندگی کے آدھے مسئلے حل ہو جائیں:love:
یہ گلابی پھول خاص ہماری ماہی بٹیا کے لئیے صبح صبح
 
Top