شمشاد

لائبریرین
او ہو، کہیں سردی کی وجہ سے تو طبیعت خراب نہیں ہو گئی ان کی، بچے ویسے بھی موسم کی پرواہ تھوڑا ہی کریں گے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 
ماہی احمد

آمین۔۔۔۔
وجہ تو اللہ بہتر جانتا ہے کیونکہ کوئی سمپٹمز نہیں۔۔۔ بس بخار۔۔۔۔ اللہ کرم کرے۔
 
Top