تبسم

محفلین
89345e3998af36bc68b18a0dda6448c9.jpg

:dancing::dancing::music::rockon:
 

سیما علی

لائبریرین
آج تک چکھی ہی نہیں سب گھر والوں کے لئیے ضرور بناتے ہیں ۔
جب تک بادشاہت تھی یعنی میکہ تو لاڈ کئیے اماّں سے ہمارا کھانا الگ بنائیں جب مچھلی پکے گھر میں ۔پھر جب سر پر پڑی تو سب کے لئیے بنائی۔۔کیونکہ تینوں بچوں اور صاحب کو پسند ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میرا شہر شیخوپورہ ہے۔۔۔۔۔۔جتنی بارش رات سے لیکر اب اگلی رات تک ہو چکی ہے تو اگر نہ بھی نام لینا چاہیں ،تو بھی لیاجائے گا۔
شیخوپورہ میں میرے دو ماموں رہتے تھے۔ وہ تو وفات پا گئے لیکن ان کی آل اولاد وہیں مقیم ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بارش مجھے جتنی پسند ہے، اتنی ہی یہاں نہیں ہوتی۔ سال بھر میں دو یا تین دفعہ نمونے کے طور پر چند منٹوں کے لیے ہو جاتی ہے، اور بس۔
 
Top