شمشاد

لائبریرین
"لو جی کر لو کیو نوں پانڈا"
جی ہیں کیو پنجابی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں گھی، خاص کر دیسی گھی کے لیے بولا جاتا ہے۔

"لو جی کر لو کیو نوں پانڈا" کا مطلب ہے کہ گھی لے لیں۔

دیہاتوں میں پہلے لوگ گھر گھر جا کر گھی بیچا کرتے تھے۔ اب تو دکانوں سے خریدنا پڑتا ہے ناں،
تو کوئی گھر پر جا کر گھی بیچ رہا ؍رہی ہے، تو وہ خریدنے والے کو کہہ رہا؍رہی ہے کہ گھی کےلیے برتن آگے کریں۔
 
ماہی احمد

آج ہی امی نے کہیں پڑھا تو مجھ سے پوچھنے لگیں کہ مطلب بتاؤ (امی مجھے بہت ذہین نہیں سمجھنے لگیں ویسے) میں نے یہ جملہ سن رکھا تھا لیکن مطلب نہیں معلوم تھا۔۔۔ یہ کس قسم کے موقع پر بولا جاتا ہے؟
 
سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
ہم بخیریت ہیں تاہم کچھ مصروف تھے۔۔۔
البتہ صابرہ صاحبہ ہمارے عزائم سے خوفزدوہ ہوکر ہمہ وقت اپنے صاحب کے ساتھ سائے کی طرح رہنے لگی ہیں۔۔۔
آپ کے عزائم ہیں ہی خطرناک و خبرناک ہیں تو ان سے خوفزدہ تو ہر شوہر پرست خاتون سائے کی طرح اپنے مجازی خدا کی رکھوالی شروع کردے گی ۔ورنہ میرے ایک کولیگ کہا کرتے تھے پچاس سال کے مرد کی بہت حفاظت کرو اُسکے بگڑنے کے چانس بہت زیادہ ہوتے آپ کی رکھوالی تو پچاس سے بہت پہلے ہی ہماری بٹیا کو کرنی پڑ رہی ہے۔۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیشی ٹکہ پاکستان کے 1٫90 روپے کے برابر ہے۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں پر کوئی شریف، کوئی زرداری اور کوئی اسحاق ڈار نہیں تھا۔
 
Top