ماہی احمد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ تم نے پھر سے دبلی ہو جانا ہے اور کوٹ تو تم ویسے بھی نہیں خریدنا، ان پیسوں کی تم چائے پی جانی ہے۔
آنی کے مراسلے کو کوٹ کر کے جو آپ نے مجھ سے کہا ہے تو وہ ہے تو صد فیصد درست۔۔۔ :thinking:
یوں کیجیے پھر ایک پشمینہ شال کے پیسے دے دیجیے وہ تو ہر حال میں پوری آ جاتی ہے:heehee:
 
ماہی احمد

لائبریرین
مجھے خطرہ ہے کہ ان پیسوں کی بھی تم نے چائے پی جانی ہے۔
میں شال لے کر بھجوا دوں گا۔
اگر میں چائے بھی پی لوں گی تو کیا برا ہے؟؟؟:) ساتھ میں سموسے ہوں گے، پکوڑے ہوں گے، املی کی چٹنی ہو گی، بسکٹ ہوں گے، نمکو ہو گی، پیسٹریز ہوں گی اور آپکو دعوت ہو گی :party:
اب بتائیں :smug:
 
سیما علی

یہ ہوئی نا بات اچھے بچوں والی۔ایک مرتبہ ہم آفیس سے واپس آئے تو دیکھا بڑی پارٹی ہورہی تینوں یعنی رضا سبین اور رباب بڑے مزے سے ڈونٹس پیٹیز
اور کچھ بچے محلے کے بھی ۔سب بڑے حیران کیونکہ وقتِ مقررہ سے پہلے گھر پہنچے تھے تو پتہ چلا ہمارے جو پیسے مینٹیننس کے رکھے تھے اُس سے موج مستی ہورہی ہے ۔۔۔۔
 
اصل پارٹی ہوتی ہی یہ ہے۔۔۔ مزہ ہی ایسے آتا! :p
 
سیما علی

لائبریرین
:foot-in-mouth:
اصل پارٹی ہوتی ہی یہ ہے۔۔۔ مزہ ہی ایسے آتا! :p
اچھا مزے کی بات ہم نے کہا جو ہمارے پیسے خرچ کر لئے وہ کیسے پورے ہونگے تو فرمانے لگے پہلے بھی بہت مرتبہ کئے آپ جب پاکٹ منی دیتی ہیں تو پورے کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔:):):):)
 
شمشاد

لائبریرین
اگر میں چائے بھی پی لوں گی تو کیا برا ہے؟؟؟:) ساتھ میں سموسے ہوں گے، پکوڑے ہوں گے، املی کی چٹنی ہو گی، بسکٹ ہوں گے، نمکو ہو گی، پیسٹریز ہوں گی اور آپکو دعوت ہو گی :party:
اب بتائیں :smug:
ہاں تو ایسے کہو ناں۔ شال کے بہانے چائے کے لیے پیسے کیوں دیں۔ ویسے ہی چائے کے لیے دے دیں گے۔
 
Top