جی آگئےفہیم بھیا یہاں آئیں
جی آگئےفہیم بھیا یہاں آئیں
یو ٹو۔چلیں اب میں جاتی۔۔ آج بہت باتیں کر لی۔۔ عمر بھائی اٹ واز نائس ٹالکنگ ٹو یو آفٹر ایجزز۔۔۔
اب طلحہ کا قرآن لیسن اسٹارٹ ہونے کا ٹائم۔۔۔
اتناااا لیٹجی آگئے![]()
جیسے ہی ہم تک آواز آئی ہم دوڑے چلے آئےاتناااا لیٹ
:پیجیسے ہی ہم تک آواز آئی ہم دوڑے چلے آئے![]()
اس سے بھی زیادہ ۔ ۔۔آپ محفل جتنے پرانے ہیں![]()
اس کا تعلق ریٹائرمنٹ سے نہیں بلکہ بچے بڑے ہونے سے ہے لیکن تم کیا جانوہاں البتہ زیک کی طرح میں بھی ریٹائیرمنٹ کی عمر کو پہنچ جاؤں تو پھر میں بھی بائیک اٹھا کر نکل جایا کروں گا ۔
کیسے ہیں بھیا
جی ہاں ہفتہ اختتام پذیر ہوا ۔ بس کچھ دیر میں شب خیر کرتا ہوں ۔انٹطار رہے گا آپ کے تبصروں کا۔
آج تو آپ کو اختتام ہفتہ ختم ہو گیا۔