عمر سیف

محفلین
میں بھی مزے میں بھیا
بھابھی اور بچے کیسے ہیں؟ اور آپ کی کوکنگ کیسی جا رہی آج کل
الحمدللہ سب خیریت سے ہیں اس کرونائی دور میں۔ کوکنگ اب بیگم کرتی ہیں تو اچھی چل رہی ہے۔ انابیہ ایان کے بعد اڑھائی سال قبل اذان کا اضافہ ہو چکا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
الحمدللہ سب خیریت سے ہیں اس کرونائی دور میں۔ کوکنگ اب بیگم کرتی ہیں تو اچھی چل رہی ہے۔ انابیہ ایان کے بعد اڑھائی سال قبل اذان کا اضافہ ہو چکا ہے۔
ماشاء اللہ ڈھیروں مبارک بھیا
اللہ لمبی زندگی دے، نیک بنائے آمین
بھابھی کوکنگ کرتی ہیں تو یقینا اچھی ہی ہونی لولزز
 
Top