زیک

مسافر
سعود بھائی کے دیس سے ہمارے دماغ میں جو آیا وہی لکھ مارا۔
آپ کیا بس سمندر کی سیر کر کے ہی واپس آگئے تھے۔
سعود کا دیس ورجینیا ہے۔ آپ کہاں لے گئے؟

ویسے ہم وہاں ساحل سمندر اور جیمزٹاؤن وغیرہ کی ہی سیر کرنے گئے تھے۔
 

فہیم

لائبریرین
سعود کا دیس ورجینیا ہے۔ آپ کہاں لے گئے؟

ویسے ہم وہاں ساحل سمندر اور جیمزٹاؤن وغیرہ کی ہی سیر کرنے گئے تھے۔
دیس تو ان کا ہندوستان ہی ہے۔
بھلے ہی ان کو امریکہ کی شہریت مل چکی ہو۔

ویسے ورجینیا میں تو ایک اور محفلین۔ بدتمیز نامی بھی ہوا کرتے تھے۔
 
Top