الف عین

لائبریرین
فی الحال تو ہیوسٹن میں ہیں، اس کے بعد ڈالاس، اور پھر کیلیفورنیا جانا ہے۔ 21 جنوری کو حیدر آباد واپسی ہے۔
 

عثمان

محفلین
وعلیکم السلام بھیااا
میں اچھی ہوں آپ کیسے ہیں؟:)
آپ کو پتا میں تھوڑی تھوڑی ٹیچر بن گئی ہوں :oops:
تھینکس بھیا :)
میں ایف ایس سی لیول کو پڑھا رہی ہوں
زبردست!
بہت مبارک ہو! :)
کب سے شروع کیا؟ سٹوڈنٹس کا اب تک کا ریسپانس کیسا ہے۔ :)
 
Top