زین
لائبریرین
سوری کی کوئی بات نہیںمیں نے توجہ نہیں دی، سوری۔
الحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ کیسے ہیں؟ اور اتنا کم کم کیوں آتے ہیں؟؟؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک
آتا تو ہوں لیکن کمنٹس کم ہی کرتا ہوں ۔ ویسے بھی زیادہ وقت یونیورسٹی اور دفتر کی مصروفیات میں گزر جاتا ہے
سوری کی کوئی بات نہیںمیں نے توجہ نہیں دی، سوری۔
الحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ کیسے ہیں؟ اور اتنا کم کم کیوں آتے ہیں؟؟؟
یونیورسٹی کے متعلق بتائیے، پڑھتے ہیں؟ پڑھاتے ہیں؟؟؟سوری کی کوئی بات نہیں
میں بھی ٹھیک ٹھاک
آتا تو ہوں لیکن کمنٹس کم ہی کرتا ہوں ۔ ویسے بھی زیادہ وقت یونیورسٹی اور دفتر کی مصروفیات میں گزر جاتا ہے
ہمارے پروفائل تصویر سے ہم آپ کو پڑھانے والے لگ رہے ہیں ؟یونیورسٹی کے متعلق بتائیے، پڑھتے ہیں؟ پڑھاتے ہیں؟؟؟![]()
السلام علیکم![]()
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ۔السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی محفلین ؟
یہاں سارے چھپے رستم بیٹھے ہیں، اب میں کیا کروں عادت ہو گئی ہے "ایکسپیکٹ دا ان ایکسپیکٹڈ" کی۔۔۔ہمارے پروفائل تصویر سے ہم آپ کو پڑھانے والے لگ رہے ہیں ؟
اب تو تصویرکی تبدیلی ضروری ہے
وعلیکم اسلام و صبح بخیر !!السلام علیکم
صبح بخیر۔۔۔
بہت خوب پیاری ماں جیﺧﻮﺵ ﻓﮩﻤﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺩﺭﺍﺯ ﮨﯿﮟ
ﮨﺮ ﺍﯾﻨﭧ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮨﮯ
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم سلامالسلام علیکم و صبح بخیر![]()
![]()
السلام علیکم .. صبح النور ..
وعلیکم السلام فصیح ...
وعلیکم سلامالسلام علیکم .. صبح النور ..
وعلیکم السلام فصیح ...
جی بہت خوب گزرے گا .. ٹائٹ شیڈول میں کام ہو رہا ہے ...اللہ کرے دِن خوب گُزرے عمر بھائی ، آمین !
الحمداللہ ماں جی .. آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم سلام
کیا حال ہیں؟
میں ہشاش بشاش ہوں سوہنی ماں ،، آپ کیسی ہیں ؟؟وعلیکم سلام
کیا حال ہیں؟
الحمدللہ۔۔۔اللہ پاک کا بڑا احسان ہےجی بہت خوب گزرے گا .. ٹائٹ شیڈول میں کام ہو رہا ہے ...
الحمداللہ ماں جی .. آپ کیسی ہیں ؟
الحمد للہکیسے ہیں شمشاد بھائی ؟؟ کیا ہورہا ہے ؟