شمشاد

لائبریرین
آج نارمل روٹین کے کام، پھر باس کے کسی کزن کا ایک پی سی ٹھیک ہونے آیا تھا، اس میں نیا مدر بورڈ، نیا پروسیسر، نئی ریم، نئی ہارڈ ڈسک، نئی ڈی وی ڈی ڈرائیو (رائٹر) اور نئی پاور سپلائی لگائی ہے۔ باقی سارا کمپیوٹر اس کا پرانا ہی ہے (مانیٹر، کی بورڈ ماؤس میرے پاس نہیں آئے)۔ آج ونڈوز 7 انسٹال کی ہے، کل فیڈورا 19 کر کے تیار کرنا ہے پھر اس کی روانگی :) ہو تو آج ہی جاتا لیکن پارٹیشن مسئلہ کر رہی تھی
باقی بچا کیا ہے؟
 
Top