عائشہ عزیز

لائبریرین
تو آرام کر لیں پتر جی! :) :) :)
سچی بتاؤں تو میرا دل نہیں کر رہا تھا یہاں آنے کا
لیکن اب یہاں آئی ہوں تو فہیم بھائی کے شادی والے تھریڈ میں کوئی بھی نہیں ہے۔آپ بھی آفس جا رہے ہیں
مہندی تو ویسے ابھی کل ہے ناں
 
سچی بتاؤں تو میرا دل نہیں کر رہا تھا یہاں آنے کا
لیکن اب یہاں آئی ہوں تو فہیم بھائی کے شادی والے تھریڈ میں کوئی بھی نہیں ہے۔آپ بھی آفس جا رہے ہیں
مہندی تو ویسے ابھی کل ہے ناں
دلاری بٹیا رانی، آپ کے سر میں درد ہے تو آپ کو آرام کرنا چاہیے۔ :) :) :)
 
Top