قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی کیا مصروفیت رہی آج ؟؟
آج نارمل روٹین کے کام، پھر باس کے کسی کزن کا ایک پی سی ٹھیک ہونے آیا تھا، اس میں نیا مدر بورڈ، نیا پروسیسر، نئی ریم، نئی ہارڈ ڈسک، نئی ڈی وی ڈی ڈرائیو (رائٹر) اور نئی پاور سپلائی لگائی ہے۔ باقی سارا کمپیوٹر اس کا پرانا ہی ہے (مانیٹر، کی بورڈ ماؤس میرے پاس نہیں آئے)۔ آج ونڈوز 7 انسٹال کی ہے، کل فیڈورا 19 کر کے تیار کرنا ہے پھر اس کی روانگی :) ہو تو آج ہی جاتا لیکن پارٹیشن مسئلہ کر رہی تھی
 
ملائکہ

محفلین

یہ گڑیا کس کی ہے آپکی ڈی پی میں؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ گڑیا کس کی ہے آپکی ڈی پی میں؟؟
یہ میں لیپ لینڈ گیا تھا، فن لینڈ کے انتہائی شمالی صوبے، سانتا کلاز کے شہر میں، تو وہاں میک ڈونلڈز میں یہ گڈا اور دیگر گڑیاں رکھی تھیں۔ یہ گڈا ہے اور اس نے روایتی سامی لباس پہنا ہوا ہے
 
عمر سیف

محفلین
آج نارمل روٹین کے کام، پھر باس کے کسی کزن کا ایک پی سی ٹھیک ہونے آیا تھا، اس میں نیا مدر بورڈ، نیا پروسیسر، نئی ریم، نئی ہارڈ ڈسک، نئی ڈی وی ڈی ڈرائیو (رائٹر) اور نئی پاور سپلائی لگائی ہے۔ باقی سارا کمپیوٹر اس کا پرانا ہی ہے (مانیٹر، کی بورڈ ماؤس میرے پاس نہیں آئے)۔ آج ونڈوز 7 انسٹال کی ہے، کل فیڈورا 19 کر کے تیار کرنا ہے پھر اس کی روانگی :) ہو تو آج ہی جاتا لیکن پارٹیشن مسئلہ کر رہی تھی
یہ نارمل کام ہے ؟؟
 
ملائکہ

محفلین
یہ میں لیپ لینڈ گیا تھا، فن لینڈ کے انتہائی شمالی صوبے، سانتا کلاز کے شہر میں، تو وہاں میک ڈونلڈز میں یہ گڈا اور دیگر گڑیاں رکھی تھیں۔ یہ گڈا ہے اور اس نے روایتی سامی لباس پہنا ہوا ہے
مجھے تو گڑیا لگ رہی ہے وہ بھی بلوچی لباس میں پیاری سی:LOL::love:
 
Top