عینی شاہ

محفلین

عینی شاہ

محفلین
ایک عدد کالے بکرے کا انتظام کریں اور ساتھ میں صرف 1001 روپے اور اپنی مرضی کے نمبر حاصل کر لیں۔ بے شک عینی شاہ سے پوچھ لیں۔
آجکل بکرے کے بھی نخرے ہو گے ہیں کالے بکروں نے اب بال ڈائی کرنا شروع کر دیا ہے اس لیے نہی ملتے انکل آپ کوئی اور الٹر نیٹ سرچ کریں:p:p:pاور ویسے بھی جب تک ہارڈ ورک نہ ہو نمبر کبھی بھی نہی ملتے :)
 

x boy

محفلین
السلام علیکم
کیف حالک
کل عام انتم بخیر
سب کیسے ہیں
سب کو یہاں بغیر معاوضے کے خوش آمدید۔
 

x boy

محفلین
الحمدللہ
کچھ نہیں ، دعوت عشائیہ میں جانا ہے والدہ کو تفریخ کرارہا ہوں
اور دعوتیں لگاتار چل رہی ہیں
 

x boy

محفلین
الحمدللہ
خیریت سے ہیں،، ان کو ایک صدمہ تھا میرے بڑے بھائی کنوارے انتقال کرگئے تھے ان کا صدمہ
الحمدللہ ہم ابھی بھی تین بھائی موجود ہیں ایک کینیڈا میں بمع فیملی، میں یہاں بمع فیملی، ایک کراچی مین بمع فیملی۔
 

عمر سیف

محفلین
اللہ پاک آپ کے مرحوم بھائی کی مغفرت فرمائے ۔۔ آمین ۔۔
چلیں یہ تو اچھی بات ہے کہ سب سیٹلڈ ہیں اور خوش باش ہیں
ویسے ایکس بوائے کا اصل نام کیا ہے ؟
 
Top