قیصرانی

لائبریرین
:)
اٹس اوکے بھیا آپ نے بول دیا مجھے مل گیا
بلاشبہ چاچو ہمیشہ ٹھیک بات کرتے ہیں :)
بری بات۔ میرا ارادہ تھا کہ پاکستان پہنچ کر شاکر بھائی سے ملاقات بھی کرتا اور انہیں آپ کے لئے جمع شدہ سارے تحائف اور عیدیاں وغیرہ بھی دے دیتا، بشمول باربی گڑیا کے۔ چلیئے، جیسے آپ خوش رہیں :(
 
ویسے شاکر بھائی کا چہرہ کیسا دکھائی دیتا باربی گڑیا لے کر، میرے بتانے سے پہلے کہ یہ مانو بلی کے لئے ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بری بات۔ میرا ارادہ تھا کہ پاکستان پہنچ کر شاکر بھائی سے ملاقات بھی کرتا اور انہیں آپ کے لئے جمع شدہ سارے تحائف اور عیدیاں وغیرہ بھی دے دیتا، بشمول باربی گڑیا کے۔ چلیئے، جیسے آپ خوش رہیں :(
ارے وہ تو میں اس صورت میں کہہ رہی تھی ناں کہ اگر آپ کو وہاں سے مجھے بھیجنی پڑے۔۔لیکن اگر آپ پاکستان آ رہے ہیں تو پھر کیا مشکل بس آئیں ایڈریس کا کیا ہے میں بھیا کو بول دوں گی۔ یپیییی۔۔ ساتھ میں ڈھیر ساری چاکلیٹ بھی لائیے گا بھیا
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے وہ تو میں اس صورت میں کہہ رہی تھی ناں کہ اگر آپ کو وہاں سے مجھے بھیجنی پڑے۔۔لیکن اگر آپ پاکستان آ رہے ہیں تو پھر کیا مشکل بس آئیں ایڈریس کا کیا ہے میں بھیا کو بول دوں گی۔ یپییی ی۔۔ ساتھ میں ڈھیر ساری چاکلیٹ بھی لائیے گا بھیا
جتنی چاکلیٹ کہیں۔ یہ بھی کوئی مسئلہ ہے؟ پاکستان آتے وقت تو ویسے بھی سامان کم ہی ہوتا ہے، تو چاکلیٹ آ جائیں گے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سچی اس نے توفراک پہنی ہوئی ہے۔۔ ہاں بھیا لے آئیں :)
یہ روایتی سامی لباس ہے۔ سامی قبائل شمالی یورپ میں رہتے ہیں۔ روس میں جزیرہ نما کولا، شمالی فن لینڈ، شمالی سوئیڈن اور شمالی ناروے میں۔ کینیڈا میں اس طرح کے قبائل کو اسکیمو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے وکی
 
Top