فلک شیر

محفلین
یہ فلک شیر بھائی کہاں گم ہیں پچھلے کئی دنوں سے؟ :) :) :)
السلام علیکم! مرشدی و محبی، فقیر حاضر ہے..........
کالج rejoinکیا تھا، تو پندرہ ایک دن وہاں گزار ے......آج بروز ہفتہ ایک چھٹی ملی..........وہاں انٹرنیٹ کے مسائل ہیں ........
کہیے مزاج گرامی کیسے ہیں؟
کیا چل رہا ہے تازہ ترین؟
کہیں ’چکو‘تو نہیں چل رہے رامپور والے؟:):):)
 
Top