شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ کے آنے سے علم ہوا کہ آپ کے ہاں اختتام ہفتہ شروع ہے۔ جبکہ ہمارا ختم ہو چکا ہے۔
 
سبھی لوگ اپنے اپنے لیے آئس کریم کا انتخاب کریں! :) :) :)

640px-Ice_cream_shop_in_Italy.JPG

اور یہاں آ کر بیٹھ جائیں۔۔۔ پھر آئس کریم کھاتے ہوئے ڈھیر ساری باتیں کرتے ہیں۔۔۔ (کسی کو "اپنا" شعر سنانے کی اجازت نہیں!۔۔۔ ورنہ آئس کریم کا سارا بل ان کے گلے پڑ سکتا ہے!!!) :) :) :)

640px-Aria_-_Ice_Cream_Shop_-_2010-03-06.jpg
 
میں تو ایک "لارج" مینگو کپ لوں گا:daydreaming:

اور یہاں آ کر بیٹھ جائیں۔۔۔ پھر آئس کریم کھاتے ہوئے ڈھیر ساری باتیں کرتے ہیں۔۔۔ (کسی کو "اپنا" شعر سنانے کی اجازت نہیں!۔۔۔ ورنہ آئس کریم کا سارا بل ان کے گلے پڑ سکتا ہے!!!) :) :) :)

640px-Aria_-_Ice_Cream_Shop_-_2010-03-06.jpg
فکر نہ کریں:)
شعر کہنے سے ہمارا اتنا بھی تعلق نہیں جتنا پاکستانی سیاستدانوں کا "عوام کی خدمت" سے:rolleyes:
 
Top