عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا ہوا شونا پتر جی؟ یہ سوال نہیں پوچھنا تھا کیا؟ :) :) :)
خاص بات یہ ہوئی کہ آج سعود بھیا خاص بات کے بارے میں پوچھ رہے ہیں اور دوسری خاص بات یہ ہے کہ میرے پاس کوئی خاص بات بتانے کو نہیں ہے ویسے بھی خاص باتوں سے مجھے تھوڑا ڈر لگتا ہے عام باتیں ہی ہونی چاہییں ناں
 
Top