محفل کا نیا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
شرم و حیا اور بری باتوں سے خاموش رہنا ایمان کی شاخیں ہیں اور بیہودہ فضول گفتگو کرنا نفاق کی شاخیں ہیں۔
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔ ترمذی شریف
 
پاکستانی نے کہا:
شرم و حیا اور بری باتوں سے خاموش رہنا ایمان کی شاخیں ہیں اور بیہودہ فضول گفتگو کرنا نفاق کی شاخیں ہیں۔
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔ ترمذی شریف

پاکستانی بھائی آپ نے بہت پیارا انتحاب کیا۔ اور آپ کی حاضری ہو گی
 

علمدار

محفلین
شمشاد بھائی! حاضری لگا دیں- اصل میں کمپیوٹنگ کے کام کے سلسلے میں بہت مصروف ہیں انشا اللہ جون کے میگزین سے فارغ ہو کے سب حصوں میں‌ حاضری دیں گے-
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں ٹھیک ہے، آپ کی حاضری لگا دیتے ہیں لیکن کام سے فارغ ہوتے ہی تشریف لائیے گا۔
 

پاکستانی

محفلین
اسی قرآں میں ہے اب ترک جہاں کی تعلیم

جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر

'‎تن بہ تقدیر‎' ‎ہے آج ان کے عمل کا انداز

تھی نہاں جن کے ارادوں میں خدا کی تقدیر

تھا جو‎ ‎‎‎ '‎ناخوب، بتدریج وہی‎‎ ‎‎'‎خوب‎'‎ ہوا

کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر​


لگا دیں جی حاضری
 

شمشاد

لائبریرین
بس تو پھر مار بھی مس سے ہی پڑے گی۔

یہ کنٹین والی مائی، او ہو میرا مطلب ہے استانی کہاں رہ گئی؟
 

عمر سیف

محفلین
‘ یقین محکم، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں کو اپنا لیجیئے آپ دنیا میں معتبر بن جائیں گے ‘
خواجہ معین الدین چشتی (رح)
 

جیہ

لائبریرین
مش مش میلی ھاجلی لگادیں نا۔ دیکھیں نا تھکی ہاری ابھی آئ ہوں پشاور سے مگر ہاجلی لگانے آگئی کیلاس میں
 

جیہ

لائبریرین
تینکو مش

اور اب چھٹی نیند آرہی ہے

میں جاؤں مش؟

اوکے تینکو
بائ۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی یہ کنٹین والی مائی، میرا مطلب ہے وہ پہلے والی استانی واپس آ گئی ہو تو سموسوں کا تو کہیے گا۔ :wink:
 

تیلے شاہ

محفلین
السلام علیکم!
“جو چیز چاہے کھاؤ جو چیز چاہے پہنو۔جائز ہے جب تک دو باتیں نہ ہوں ایک اسراف دوسرے اسکتبار و تفاخر۔“(بخاری شریف)۔

حاضری لگا دیں اور دو دن کی چھٹی بھی منظور کرلیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top