شمشاد بھائی۔آپ کو اسکا فائدہ ہوا ہے کیوں مکر رہے ہیں۔کیوں کیا نہیں معلوم چلو میں بتا دیتاہوں۔آپ کو فائدہ یہ ہوا کہ وہ ساڑی بھابھی صاحبہ کو پسند آ گی تب وہ آپ کے ساتھ شادی پر رضا مند ہوئیں۔
یہ (کفر کرنے والے) لوگ ایسے تھے کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ ‘اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں ہے‘ تو یہ لوگ تکبر کیا کرتے تھے، اور کہا کرتے تھےکہ ‘کیا ہم ایک مجنون شاعر کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟؟ نہیں، اصل بات یہ ہے کہ وہ ایک سچا دین لیکر آیا ہے اور (دوسرے) رسولوں کی تصدیق کرتا ہے۔ (ان سے کہا جائے کہ) تم لازماً درد ناک عذاب کا مزا چکھنے والے ہو، اور تمہیں جو بھی بدلہ دیا جا رہا ہے، انہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو۔ سورہ الصافات