بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

رانا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 2, 2017

  1. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    236
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    گیارہ سال ہوئے ہمیں بھی محفل میں آئے ہوئے اگر یہ طریق پتہ ہوتے مقبول /مشہور ہونے کے تو ۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    جی ابھی نہیں
     
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اگر تو تیز رفتار اور ٹیڑھے میڑھے راستوں والی سیکھنی ہے تو زیک
    اور اگر سکون والی لمبی ڈرائیونگ سیکھنی ہے تو قیصرانی بھائی سے مدد لی جاسکتی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,540
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میں تو کافی پرسکون ڈرائیونگ کرتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اتنی پرسکون کہ بھابھی کی نظریں اسپیڈ میٹر پر ہی ٹکی رہتی ہیں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    رانا صاحب ساری لمبی چوڑی تحریر پڑھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ آپ دوسرے لفظوں میں "پنگے بازی" لینا سکھا رہے ہیں:p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور نظر اب آرہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,540
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    رفتار سے زیادہ اہم سموتھ ڈرائیو ہے اور رفتار سڑک اور ٹریفک کے حساب سے ہی اچھی لگتی ہے۔ آٹوبان پر اگر اکثر گاڑیاں 200 کلومیٹر فی گھنٹہ پر جا رہی ہیں تو آپ بھی اسی رفتار پر بہتر رہیں گے
     
    • متفق متفق × 1
  9. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,758
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    منتظر ۔۔۔

    میں محفل میں موجود کسی اویس کی امی نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عبدالحفیظ

    عبدالحفیظ محفلین

    مراسلے:
    236
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    جی نہیں نظر تو آتے ہیں لیکن زیادہ تر خاموش ہی رہتے ہیں۔ سائلنس اس گولڈ
     
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    رانا بھائی ایک طریقہ بتانا تو آپ بھول ہی گئے۔۔۔ جلیبیاں ڈالنے والا!!!!:p:LOL::sneaky:
    لیکن میں سمجھ سکتی ہوں، اب آپ درخت پر چڑھنا تو نہیں سکھا سکتے نا :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاہاہا۔:p :)
    دراصل ہم یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ ان سب طریقوں پر ایک ساتھ عمل کرنے سے کیا ہوتا ہے۔ اس لئے تمام طریقے ایک جگہ جمع کردئیے ہیں۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    صادق انصاری صاحب!! آپ کے بھائی کو تو یہ تحریر پُرمزاح لگی ہے تو آپ کاہے اتنا غمناک ہو رہے ہیں؟؟ ویسے کچھ لوگوں کی غمناکی ہم سمجھ سکتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو ہمارا سب سے عمدہ اور آزمودہ طریقہ ہے لیکن آپ نے اس کا جو نام رکھا ہے تو اب ہم کس منہ سے اس کا ذکر کریں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جتنے بھی ہیں سب سے ذکر کیجئیے!:p ایسی عمدہ چیز کا تذکرہ تو ہر(منہ کی) زبان پر ہونا چاہئیے:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اگر بے شک مرزا نے نہ کہا ہوتا ہم بھی پر مزاح ہی کہتے
     
  17. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم رانا بھائی
    مجھ حقیرکی جانب سے محفل کے استاد قرار پاتے ہیں آپ
    کیا ہی خوب مفید نکات بیان کیئے ہیں نئے اراکین کے لیئے ۔
    گویا دل جلا راہ میں رکھ دیا جو چاہے پائے روشنی و راہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں
     
  18. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    :great:
    بہت بہترین، نہایت ہی اعلیٰ تجاویز و اآراء
    لیکن ان پر عمل درآمد کے لیئے 5 سالہ منصوبہ بندی درکار ہے
    کوئی شارٹ کٹ تحریر فرمائیں
    :search::search::search:
     
  19. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    :):)
     

اس صفحے کی تشہیر