ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
بلاشبہ ایک اچھی کوشش ہے۔۔۔ ۔چلیے آگے بڑھتے ہیں۔۔۔ ۔تاریخ کیا رکھی جائے۔۔وقت کیا معین ہو۔۔۔ کچھ اس پر بھی بات ہوجائے

بہت شکریہ محترم صبیح الدین شعیبی صاحب، کچھ احباب کی اس لڑی میں آمد کا اور انتظار ہے پھر انشاءاللہ جلد ہی معاملات طے ہو جائیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
اچھا خیال ہے، میں بھی تعاون کرنے کو تیار ہوں، لیکن غزل کہنا مشکل ہے، آج کل بڑا جمود طاری ہے کئی سال سے۔
 
Top