1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

خرم شہزاد خرم نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2012

  1. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,724
    موڈ:
    Asleep
    مغزل بھائی مشاعرہ تو ابھی جاری ہے۔ آپ وقت پر آئے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    نہیں پیارے صاحب ، کیسا مشاعرہ کہاں کی شاعری۔۔ بس بیمارداری۔۔۔ انشا اللہ زندگی بخیر واپسی ہوگی۔۔
     
  3. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,724
    موڈ:
    Asleep
    دعا کرتے ہیں جلد صحتیاب ہوں۔ ویسے کوئی زیادہ سیریس بات تو نہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مغزل بھائی، آپ بالکل فکر نہ کریں، میری اور تمام محفلین کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    آپ کی تمام تکالیف، پریشانیاں بہت جلد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ختم ہو جائیں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,070
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت خوشی ہوئی محمود صاحب اور بھابھی صاحبہ آپ کو یہاں دیکھ کر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سیدہ سارا غزل

    سیدہ سارا غزل معطل

    مراسلے:
    292
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم ۔ بوجہ سفر حجاز غیر حاضر تھی، آج سر خلیل الرحمن صاحب کا پیغام ، بلال بھیا اور خرم بھیا کے ٹیگ ملے ۔ حکم کی تعمیل میں جلد غزل پوسٹ کروں گی۔ آپ سب احباب کے لئے ڈھیروں دعائیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سیدہ سارا غزل بٹیا !
    آپ اپنی غزل سمیت تیار رہیئے اور اپنی باری آنے پر ، یعنی اپنا نام پکارے جانے پر شمع اپنے سامنے رکھ کر اپنی غزل پیش کردیجیے۔جزاک اللہ الخیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. ش زاد

    ش زاد محفلین

    مراسلے:
    491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مشاعرہ کب ہے ؟ کیا یہ طرحی مشاعرہ ہے؟
     
  9. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم تو رھ ہی گئے، اس مشاعرہ میں شمولیت سے، چلیں اگلی بار سہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یار زندہ صحبت باقی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر