ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مغزل بھائی، آپ بالکل فکر نہ کریں، میری اور تمام محفلین کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
آپ کی تمام تکالیف، پریشانیاں بہت جلد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ختم ہو جائیں گی۔
 
السلام علیکم ۔ بوجہ سفر حجاز غیر حاضر تھی، آج سر خلیل الرحمن صاحب کا پیغام ، بلال بھیا اور خرم بھیا کے ٹیگ ملے ۔ حکم کی تعمیل میں جلد غزل پوسٹ کروں گی۔ آپ سب احباب کے لئے ڈھیروں دعائیں
 
Top