نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

محمداحمد

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
39 کے انفرادی اسکور پر ہیں ہم ۔۔۔! اب آپ کیا چاہ رہے ہیں؟ :)
اصل میں ہم ہر میدان میں آپ کو خود سے آگے دیکھنا چاہتے ہیں :p سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے :)
ویسا ہمارا انفرادی سکور 154 ہے اس مراسلے تک۔ 155 کب ہو جائے کچھ پتہ نہیں۔
 
حد ہوگئی۔ کیریر کی پہلی ففٹی تو ہم بھی بنائے بیٹھے ہیں۔ اور ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں۔
12038 گیندوں پر اٹھاون رن۔۔۔
احمد بھائی 38 رن 13545 گیندوں پر۔۔۔
اور میں نے تو زمانے بھر پہلے سینچری داغ دی تھی۔۔۔
احمد بھائی کو تو ٹیسٹ ٹیم جوائن کرنی چاہیے۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top