نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

کچھ کیٹگریز کے لیے نامینیز بہت زیادہ تھیں اس لیے ایسا کیا گیا۔ :)
صحیح۔
نامزدگی یا نامزدگیاں کرنے کے کوئی طے شدہ اصول موجود ہیں یا جو رائے شماری کا زمرہ شروع کر رہا ہے، یہ اس کی صوابدید ہے ؟
انھیں اعتراضات نہ سمجھا جائے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
صحیح۔
نامزدگی یا نامزدگیاں کرنے کے کوئی طے شدہ اصول موجود ہیں یا جو رائے شماری کا زمرہ شروع کر رہا ہے، یہ اس کی صوابدید ہے ؟
انھیں اعتراضات نہ سمجھا جائے
کیونکہ یہ ایوارڈز 2014 ہیں تو بہت سے نامزدگیاں 2013-14 کی ایکٹویٹیز کو لے کر کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ لوگوں کے مثبت ریٹنگ کی بنیاد پر اور کچھ کے لیے ہم نے بڑوں سے مشورہ بھی کیا ہے۔ شاعر محفل والی کیٹگری ابھی تک اس لیے ملتوی ہے کیونکہ اس کے لیے ہمیں نامینیز ڈیسائیڈ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ :)
میں نے بالکل ایسا نہیں سمجھا بھائی :)
 
کچھ کے لیے ہم نے بڑوں سے مشورہ بھی کیا ہے۔
اس کے لیے ہمیں نامینیز ڈیسائیڈ کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ :)
میں نے بالکل ایسا نہیں سمجھا بھائی :)
شکریہ
ہم اور ہمیں سے مراد لائبریرین خواتین و حضرات ہیں ؟
 

ماہی احمد

لائبریرین
جب ہم نے لاپرواہی سے اپنے سارے ووٹ ڈال دیے تو بتایا جا رہا ہے کہ "آپ کا ووٹ قیمتی ہے" :evil::evil::evil:

:cry:

:love-over:

:arrogant:

:rolleyes:

:confused:

:cautious:

:)

:D

:p
پہلے بتا دیتے تب کون سا چیتا مار لینا بھیا عوام نے؟؟؟:p
ایلکشن سے کتنے عرصہ پہلے بڑے بوڑھے رولا ڈالنا شروع کر دیتے ہیں "آپ کا ووٹ قیمتی ہے، قیمتی ہے، قیمتی ہے"
تب بھی عوام ایلکشن والے دن ۔۔۔ کارنامے ہی کرتی ہے بس۔۔۔:cautious: (اب میں کیا ہی کہوں)
 
Top