نویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2014: آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔

عثمان

محفلین
" فاتح عالم " سے بڑا پھڈے باز کوئی نہیں یہ ایوارڈ بلا مقابلہ ان کو جاتا ہے :)
بلا مقابلہ کیوں ؟
باقی پھڈے بازوں سے اتنی بے تکلفی نہیں کہ سرعام ان کو دوسری ، تیسری پوزیشن دے سکوں
پھڈے بازوں سے بے تکلفی نہیں بلکہ پھڈے بازی چاہیے جس کا آغاز ہم نے آپ کے دو مراسلوں پر کراس لگا کر کر دیا ہے۔ :)
 

صائمہ شاہ

محفلین
unordered list استعمال کریں :)
بلا مقابلہ کیوں ؟

پھڈے بازوں سے بے تکلفی نہیں بلکہ پھڈے بازی چاہیے جس کا آغاز ہم نے آپ کے دو مراسلوں پر کراس لگا کر کر دیا ہے۔ :)
اب جبکہ عثمان نے رضاکارانہ طور پر میری مشکل آسان کردی ہے ایک اور نامینیشن
اور دوست بھی :)
 
میں ان خواتین اور حضرات کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا اور سب سے بڑھ کر ان لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے 4 مختلف کیٹگریز میں نامزد کیا۔ میرے لئے یہی بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے ووٹ لینے کے لئے تقریباً 6000 محفلین میں سے چن کر نامزد کیا گیا۔
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
بقول لئیق احمد صاحب۔۔۔
میں ان خواتین اور حضرات کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا اور سب سے بڑھ کر ان لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے پھڈے باز کی کیٹگری میں نامزد کیا۔ میرے لئے یہی بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے ووٹ لینے کے لئے تقریباً 6000 محفلین میں سے چن کر نامزد کیا گیا۔
اللہ ہی اللہ
 
Top