بہت بہت شکریہ شاہ جی ، آپ کی محبتیں سر آنکھوں پر، بہت شکریہ بس آپ کی دعائیں او ر مدد درکار ہے۔جناب مغل صاحب اور جناب سخنور صاحب بہت مُبارک ہو ۔
میری طرف سے بھی ۔ ۔ ۔
کیسے ہیں مغل بھیا ؟ یہ تھریڈ مجھے پہلے نظر نا آیاورنہ کب کی آگئی ہوتی ۔
![]()
جناب مغل صاحب اور جناب سخنور صاحب بہت مُبارک ہو ۔
ضرور باجو، کیوں نہیں ، بہت شکریہ
فٹ فاٹ ہوں اب تو دو ایک دن پہلے ایک حادثہ میں زخمی ہوگیا تھا، چھوٹے بھائ کو زیادہ لگی ، موبائل رابری کا شاخسانہ ، اب میں تو بھاگ دوڑ رہا ہوں، بس آپ کی دعائیںدرکار ہیں ، ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا، ممکن تھا کی بجائے تھی ہو، میں تو سمجھا تھا آپ پاکستان آگئی ہوں گی۔
![]()
کیا ہوا ؟ کیسے زخمی ہوگئے ہیںآپکے حادثہ کچھ زیادہ ہی نہیں ہونے لگے مغل بھیا
کچھ دن پہلے بھی فہیم نے کچھ ذکر کیا تھا ۔ ۔۔خیر اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔
میں ابھی کہاں پاکستانمیں مارچ میں آرہی ہوں ۔ ۔
بہت بہت مبارکباد