چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

جاسم محمد

محفلین
ایک کے دستخط “شہید انشاءاللہ” ہوتے تھے۔ ان کا شمار تو اس فہرست میں ہو گا ہی
متفق۔ محفل پر بدقسمتی سے ایک زمانہ ایسا بھی آیا جب ہر طرف جہادی دندناتے پھرتے تھے۔ شاید یہی وہ وقت تھا جب آپ نے برملا اعلان کیا کہ اب مزید محفل میں ٹھہرنا ممکن نہیں ہوگا۔ البتہ اس اعلان کے کچھ عرصہ بعد جہادی اکاؤنٹس ایک ایک کر کے معطل ہونا شروع ہو گئے تھے۔
اور ماحول بہتر ہونے کے بعد آپ خاموشی سے واپس آگئے۔ :)
 
م حمزہ

معنی خیز!!!
 
La Alma

لائبریرین
میں نے ابھی تک کسی کو ناپسندیدہ یا مضحکہ خیز کی ریٹنگ نہیں دی۔
گو دل ہی دل میں خوب سنائی ہیں :);)
 
Top