گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

ماہی احمد

لائبریرین
کون نکال رہا ہے؟ ایک تو بہن نے خلوص سے لڑی بھر دی ہے۔ اور آپ کو دوسو سال کی اردو شاعری سے شعر نہیں مل رہا بہن کے نام لکھنے کو؟؟ ہاااااااااا ہائے کتنی بری بات ہے۔
دو سو سال کی شاعری ایک طرف غدیر کا خلوص ایک طرف... واللہ کوشش کی کچھ ڈھونڈنے کی مگر اپنے ان چند دوستوں اور بھائیوں کے قابل کوئی شعر نہیں ملا.
 
طارق شاہ

محفلین
اچھا لگا، آپ کا تبصرہ دیکھ کر۔ امید ہے، دیگر لڑیوں میں بھی آپ کے تبصرہ جات پڑھنے کو ملا کریں گے۔ صاحب! آپ تو 'پسندیدہ کلام' کے سیکشن میں ہی گم رہتے ہیں بس! آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں!
بہت نوازش !
پسندیدہ کلام ، صرف عنوان ہی نہیں ایک بیٹھک ہے میرے لئے
جس میں آمدین کی دَین اور ذوقِ نظر سے نہ صرف مستفید ہوتا ہُوں

بلکہ ان کی شخصیت، پرتو، خاکہ جو وہ اپنی پسند کی صُورت میں میرے
ذہن اور دل پر عکس کئے ہوئے سے بھی انھیں قریب اور کارآمد تر دیکھتا ہُوں
نیک خواہشات پر تشکّر
شاد رہیے

اللہ تعالٰی ہم سب کو ایک دوسرے کےلئے پیار و محبّت کے ساتھ ، اپنے حفظ وامان میں خوش رکھّے

:)
 
آمین
 
میں جھوٹ نہیں بول رہی... میں انٹرنیٹ پر ڈھونڈا، ڈائیری میں ڈھونڈا لیکن نہیں نظر آیا کچھ اس قابل. کیا کریں اب؟
اب اس میں بھی ہم بتائیں کہاں کہاں کیسے اور کتنے کلام ہیں۔۔۔؟ میں تو اپنے حصے کی پوسٹ کر چکا ورنہ بتا دیتا۔
 
ہادیہ !! چلو بھئی ٹاس کر لیتے ہیں کہ کس کو ستائیں گے۔ :D
چوہدری صاحب!! یہ تو الٹ ہو گیا۔ آپ تو ادھر ہی رہیں گے۔ محفل سے رخصت ہو کے جانا تو ہم نے ہے۔ :p
تسی وئی کتهے کوئی جانا۔۔۔ ؟
میں کوئی ہنگامی exit دیکھ ہی آؤں۔ پجنا مینوں ای پینا :p
 
Top