تمام صفحات کو ملاحظہ کرنے کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہچے ہیں کہ واقعی امجد میاں ”داد“ کے مستحق ہیں۔ اس لئے بغیر کسی لالچ کے تعریف کرنے پہ مجبور ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ ایسے ہی خوبصورت خؤشی کے رنگوں سے آپکی زندگی کوسجا دے۔ مقرر عرض ہے کہ یہ ”توجہ دلاؤ نوٹس“ نہیں ہے۔ کیونکہ نام کے اوپرسونے پہ سوہاگا یعنی شخصیت کی ترجمانی کرتا آپ کا جملہ ہونا بھی ضروری ہے۔ اور آپ کی ہماری تو ابھی شناسائی ہی نہیں ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ویری معلوماتی
اور گھر میں بھی مصروفیت آپکی منتظر ہے نا :)
ویسے یہ آپ کا آفس 350 کلو میٹر کی دوری تک کیسے پہنچ گیا ؟؟
گھر میں تو کوئی مصروفیت نہیں ہے، سوائے کچن کے۔ آفس اپنی جگہ ہی ہے، لیکن ہمارے کچھ کورسز ہیں جو ورکنگ لوگوں کے لئے ہوتے ہیں ویک اینڈز پر۔ تو ان کی کو آر ڈینیشن کے لئے اس بار میری ڈیوٹی ہے، چند میوزیمز اور آرٹ کی نمائشوں کے لئے ان کے آنے جانے کا انتظام کرنا اور ان کے ساتھ موجود رہنا وغیرہ۔ ہماری ٹیچر اتنی نکمی ہے کہ ان جگہوں کی معلومات وکیپیڈیا سے آج ہی اسے پرنٹ کر کے دی ہیں :(
 
ماہی احمد

چچا آپ کیا کرتے ہیں؟
 
Top