تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

ہادیہ

محفلین
ایک جگہ دھیان نہ ہونے سے ایسا ہوتا ہے۔ اب کیا صورت حال ہے فون کے پاسورڈ کی؟ یاد آیا یا نہیں؟
جی الحمداللہ۔۔۔
مجھے کافی دیر سوچنے کے بعد یاد آیا کہ میں نے یہ لگایا تھا تو کھلا گیا۔۔ ویسے اب آسان سا رکھ لیا ہے۔۔ :)
 
ہادیہ

محفلین
اردو محفل کی گلیوں میں کچھ دیر گھومیں. آ جائے گی :)
شکریہ۔۔:)
نیند نا آنے کی وجہ سمجھ آئی۔۔ میں نے بہادر بننے کی کوشش کی تھی۔۔:sneaky:
الگ کمرے میں اکیلی سونے کے چکر میں نیند ختم ہوگئی۔۔ :unsure:
اب امی کے کمرے میں آگئی۔۔ اب نیند آجائے گی۔۔:D
 
شکریہ۔۔:)
نیند نا آنے کی وجہ سمجھ آئی۔۔ میں نے بہادر بننے کی کوشش کی تھی۔۔:sneaky:
الگ کمرے میں اکیلی سونے کے چکر میں نیند ختم ہوگئی۔۔ :unsure:
اب امی کے کمرے میں آگئی۔۔ اب نیند آجائے گی۔۔:D
:) :) :)
استانی بن گئی ہوں مگر بچپنے میں ہوں
 
Top