محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپی آپ کے حکم کی تعمیل ہوئی۔
آپی آپ کے حکم کی تعمیل ہوئی۔
مہنگائی کے ہاتھوں غائب ہوا
 
	مجھے ملنگ بنا دیا 😜
 
	بہت شکریہ آپا! ویسے پہلے والے میں بھی کچھ قباحت نہیں تھی۔ صرف مذاق کیا تھا 😊
ایک اور ڈھونڈھا روفی بھیا آپکے لئے بلیک کافی کے ساتھ
بہت شکریہمیں نے تبدیل کرلیا ہے
