سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ترتیب وار بتا دیتے نا بھائی
غلطی نمبر ایک کہ لاریب اخلاص محفل پر موجود ہیں۔
غلطی نمبر دو کہ میمبر میں ی فالتو ہے۔
واہ واہ۔۔۔ ماشاءاللہ، اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے۔۔۔ کتنی چالاک ہو گئی ہو 🤓
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
d40nT70.jpg

لاريب اخلاص
سلامت رہیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
میں عبدالقدیر بھائی کی اسی بات سے تو حیرت زدہ ہو گیا ہوں
ہم کہاں سادے ہیں میری بہن
مشکلات کا مقابلہ کرتے کرتے بہت کچھ سیکھ چکے ہیں
اب سادگی بھی دور ہوتی جارہی ہے
بھیا ہم جانتے ہیں آپکو ۔اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔آج کی دنیا میں آپ بہت سادہ ہیں ۔اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آمین
 

سیما علی

لائبریرین
بہت نوازش سیما بہن،
آپ میری ممانی جو میری خوشدامن بھی ہیں کی ہم نام بھی ہیں، اس لئے اپنائیٹ بھی اک گونہ زیادہ محسوس ہوتی ہے
اب اس سے اپنی پروفائل کیسے سجائیں کوئی رہنمائی کردے
بھیا بہت شکریہ ابھی کوشش کررہے کہ مکالمہ میں آپکو بتائیں لیکن مکالمہ آپکا نام ٹیگ نہیں ہورہا
 
Top