سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

سیما علی

لائبریرین
U9lEpbY.jpg

عثمان
یہ بھی ڈھونڈھا آپ کے لئے اُمید ہے پسند آئیگا
 
آخری تدوین:

مومن فرحین

لائبریرین

بہت ہی خوبصورت ہیں دونوں اوتار بھی ۔۔۔۔ اب تو افسوس ہو رہا ہے حاضری نہ لگانے پر ۔ بس ابھی بدلتی ہوں باری باری ۔ مجھے سچ میں بہت پسند آئیں دونوں تصویریں ۔
شکریہ صابرہ آپی ، شکریہ سیما اپیا
 

صابرہ امین

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت ہیں دونوں اوتار بھی ۔۔۔۔ اب تو افسوس ہو رہا ہے حاضری نہ لگانے پر ۔ بس ابھی بدلتی ہوں باری باری ۔ مجھے سچ میں بہت پسند آئیں دونوں تصویریں ۔
شکریہ صابرہ آپی ، شکریہ سیما اپیا
بالکل دیر نہیں ہوئی۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔
ہاں البتہ تانک جھانک کرتی رہا کریں ۔:D
 
Top