محفلین میری نظر میں

محمدظہیر

محفلین
جزاک اللہ اس پزیرائی کے لئے
ویسے یہ گوجرن والا کیا بلا ہے
سارا گوجرانوالہ گوجروں کی اولاد نہیں
ایتھے ہور وی لوکی رہندے نیں
ایتھے ہور وی لوکی وسدے نیں
سلامت رہیں
آپ کا احسان مند ہوں : )
بات یہ ہے کہ بعض جگہوں کے نام مجھے بہت کنفیوز کرتے ہیں۔ اس طرح لکھ لکھ کر یاد رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :LOL:
 
یوسف سلطان

محفلین
بہت شکریہ الہلال بھائی یاد رکھنے کے لئے ،الله پاک اپ کو آنکھہ کے درد سے جلد شفا دے (آمین )
اور یوں ہی لکھتے رہیں ۔(y) الله کرے زور قلم اور زیادہ
 
محمدظہیر

محفلین
شکریہ الہلال بھائی ، خوب لکھا آپ نے ۔۔ ایسے ہی لکھتے رہیے :)
شکریے کا شکریہ :):):)
بہت شکریہ الہلال بھائی یاد رکھنے کے لئے ،الله پاک اپ کو آنکھہ کے درد سے جلد شفا دے (آمین )
اور یوں ہی لکھتے رہیں ۔(y) الله کرے زور قلم اور زیادہ
پزیرائی کے لیے ممنون ہوں :)
 
آوازِ دوست

محفلین
میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہا تھا کہ ان تمام محفلین کا ذکر کروں گا جن کا ذکر پوسٹ کی طوالت کے باعث ہونے سے رہ گیا تھا۔محفلین کے متعلق یہ میری ذاتی رائے ہے۔ لکھی گئی باتوں کا سو فیصد درست ہونا ممکن نہیں ہے۔فی الحال میری بائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے ، درد ہے اس لیے مختصر لکھ دیا ہے ۔

اکمل زیدی
پچھلے سال محفل جوائن کی ہے، بڑی مزاحیہ باتیں کرتے ہیں زیدی صاحب۔ کئی باتیں ازرہ ِ تفنن کہ جاتے ہیں جو میں سچ سمجھ لیتا ہوں۔ مجھے زیدی صاحب کی سب سے اچھی عادت یہ لگتی ہے کہ کوئی غلطی سرزد ہوئی تو فوراً معافی مانگ کر اپنی غلطی تسلیم کرلیتے ہیں۔ بہت کم لوگوں میں میں نے یہ صفت دیکھی ہے۔

جاسمن
شاید دوسال پہلے محفل جوائن کیا۔بہت جلدی کمپیوٹر پر اردو لکھنا سیکھ گئیں۔ باجی نے معذور لوگوں کے متعلق بہت اچھی تحریریں لکھی ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے آپ کے پاس دوسروں کے لیے کتنی ہمدردی ہے۔آپ کے دستخط میں بہت پیاری بات لکھی ہے کہ اللہ کا رنگ اختیار کرو ،کہ اُس کے رنگ سے بہتر اور کِس کا رنگ ہو سکتا ہے۔

ماہی احمد
ماہم منیر صاحبہ نے تین سال پہلے محفل جوائن کی تھی۔ سب لوگ انہیں ماہی کہتے ہیں ۔ نرم اور پیار بھرے لہجے میں بات کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہیں بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد ملی ۔ ابن رضا بھائی نے اس موقع پر پیاری نظم لکھی تھی۔

ملائکہ
کراچی سے ہیں۔ محفلین انہیں ملائکہ کہ کر پکار تے ہیں ۔ اچھا کلام شیر کرتی رہتی ہیں۔

جیہ
محفل کی بہت پرانی رکن ہیں ۔ ویسے تو بہت سے محفلین اب فعال نہیں ہیں لیکن پتا نہیں کیوں مجھے ان کا ذکر کرنے کا خیال آ یا۔ 15000 پیغامات مکمل کرنے کے بعد محفل پر نظر نہیں آئیں۔ امید کرتے ہیں جلد محفل میں واپس آئیں گی۔

آوازِ دوست
زاہد حسین صاحب ملتان سے ہیں ۔ اپنی پروفائل تصویر میں معصوم بچے کی تصویر لگائی ہوئی ہے جو مجھے اپنی طرف کھینچتی ہے۔ بات سوچ سمجھ کر اور تول کر کہتے ہیں ۔ ایک جملہ بھی لکھنا ہو تو صاف ستھرائی سے املا کا خیال رکھتے ہوئے لکھتے ہیں۔ ہر بات بڑی گہری کرتے ہیں ۔ ان کی باتوں میں مزاح چھپا ہوا ہوتا ہے جو سمجھنے والے ہی سمجھ سکتے ہیں۔ آج کل پہلے جیسے فعال نظر نہیں آرہے ۔ کچھ دن پہلے درد سر کی تکلیف کا ذکر کیا تھا ۔ محفلین سے گزارش ہے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں ۔

سید عاطف علی
ریاض میں رہتے ہیں۔ جئے پوری سید خورشید علی ضیاء عزئزی صاحب کے فرزند ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے الکٹرانک انجینیر ہیں لیکن شاعری ان کی رگ میں بسی ہوئی ہے،۔مرزا غالب تک کی سند رکھتے ہیں۔ فارغ وقت میں شاعری لکھنے کے علاوہ محفلین کے کلام کی اصلاح کرتے رہتے ہیں۔

سید تراب کاظمی
میں سمجھتا رہا کہ انڈیا کے ہوں گے، حال ہی میں معلوم ہوا، پاکستان کے حیدرآباد سے ہیں ۔سول انجینیر کی پڑھائی شاید تکمیل کر چکے تراب کاظمی ۔ بہنوں کے ہردلعزیز بھائی ہیں یہ ، اکثر شمشاد صاحب کو مس کرتے رہتے ہیں ۔ آج تراب کابرتھ ڈے ہے ، ہم انہیں جنم دن کی ڈھیروں مبارک باد دیتے ہیں۔

سید شہزاد ناصر
2013 میں محفل جوائین کیا ہے ، یہ گوجرن والا سے ہیں۔ انگریز ہندوستان میں تھے تو گوجران والا میں بہت بڑا سانہا ہوا تھا، اسی وجہ سے یہ شہر کا نام مجھے یاد ہے۔ حال ہی میں پروفائل تصویر لگائی ہے جسے دیکھ کر آپ کی عمر کا مجھے اندازہ ہوا ۔ بہت خوش مزاج ہیں۔​

ابن رضا
محفل کے شاعر ہیں۔ حال ہی میں مجھے معلوم ہوا کہ انہوں نے بزنس مینیج منٹ کی پڑھائی، ایم بی اے ، فائننس سے کی ہے۔محفلین کے ساتھ اپنا کلام پیش کرتے ہیں۔ دیگر محفلین کے کلام کی اصلاح بھی بہ وقت ضرورت کرتے رہتے ہیں۔ہم سب کی طرح انہیں بھی محفل سے کافی لگاؤ ہے، ماہی احمد کی بیٹی کی پیدائش پر انہوں نے خوب صورت نظم لکھی تھی۔

ظفری
شکاگو سے ایک بہت پرانے ، بہت قابل اور اہم رکن ہیں ظفر احمد درانی۔ان کی پوسٹ بڑی دلچسپ اور مزاحیہ ہوتی ہیں ۔ مختلف موضوعات پر دیگر محفلین سے ان کی بحثیں دیکھی ہیں میں نے۔

مغزل
محمد محمود مغل بھائی کراچی سے ہیں۔ پہلے آئی ڈی م م مغل تھی بعد میں مغزل سے تبدیل ہوئی۔شاعر ہیں ۔ اردو سے بہت محبت رکھتے ہیں۔ مجھے یاد ہے بہت ادب سے محفل پر میرا استقبال کیا تھا محمود بھائی نے۔ پتانہیں کیوں آج کل پہلے جیسا نظر نہیں آرہے ۔

شمشاد
محفل کے پرانے رکن ہیں۔ایک عرصے سے بہت سارے محفلین شمشاد صاحب کو مس کر رہے ہیں۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے آپ محفل کے لیے کتنے ضروری رہے ہیں ۔اردو محفل پر سب سے پہلے دو لاکھ مراسلے تکمیل کرنے کا اعزاز شمشاد صاحب کے پاس ہی ہے ۔ پتا نہیں یہ رکارڈ توٹ سکتا ہے بھی یا نہیں۔امید کرتا ہوں ، آج نہیں تو کل شمشاد صاحب محفل میں لوٹ آئیں گے۔

محمد بلال اعظم
محمدبلال اعظم بھائی ساہیوال سے ہیں۔ ایک عرصے تک سب سے چھوٹے محفلین رہے ہیں ۔ محفل پر اچھی اچھی شاعری پیش کر تے رہتے ہیں۔

شہزاد وحید
گوجرانوالہ کے شہزاد وحید مغل صاحب نے جتنی فلمیں دیکھی ہیں شاید ہی کوئی محفلین نے دیکھا ہو ۔ انگریزی اور ہندی فلموں کی کسی بھی طرح کی جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہوں تو ان سے رابطہ فرمایا جا سکتا ہے۔ لال کپڑوں میں نظر آنے والے شہزاد وحید صاحب کو اکثر میں نے محفل میں فلموں پر تبصرہ کرتے ہوئے ؎ دیکھا ہے۔

ادب دوست
محمد نظیر صاحب کراچی سے ہیں۔ انہیں ادب سے اتنا پیار ہے کہ اپنی آئی کا نام ہی ادب دوست رکھاہے۔ غالباً بے روز گاری کی وجہ سےآج کل فکر مند ہیں اس لیے محفل پر آنا بہت کم کردیا ہے۔ ہماری دعا ہے آپ کو جلد از جلد اچھا روزگار مل جائے۔

مزمل شیخ بسمل
کراچی سے تعلق ہے ۔ پندرہ برس کی عمر میں اردو شاعری کا آغاز کیا ہے، ساتھ میں انگریزی شاعری کا شغف بھی ہے ۔ تکنیکی چیزوں میں کافی معلومات ہیں انہیں۔'اردو ولا ' نام کی ویب سائٹ چلاتے ہیں ، وہاں اپنی نظمیں، غزلیات اور تحریریں پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ قابل قدر محفلین ہیں۔

متلاشی
ذیشان نصر بھائی لاہور سے ہیں۔اردو نثر و شاعری سے لگاؤ ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے ان کی ایک تحریر نظر سے گزری تھی۔ اچھا لکھتے ہیں۔اپنے والد صاحب کی خطاطی کے نمونے اکثر محفلین کے سامنے پیش کرتے رہتے ہیں۔ میں نے انہیں زیادہ تر فونٹ کے دھاگوں میں دیکھا ہے ۔

سلمان حمید
سلمان حمید بھائی نے لاہور سے کمپیوٹر سائنس کی پڑھائی کی ہے، جرمنی میں رہتے ہیں۔ 2013 میں محفل جوائین کی ۔ سلمان بھائی کی خاصیت ہے کہ کسی بھی موضوع پر لکھ لیتے ہیں ، بلکہ موضوع نا بھی ہو تب بھی لکھ لیتے ہیں۔اچھے لکھاری کی یہی پہچان ہے۔ان سے گزارش ہے کہ محفل پر مسلسل آتے رہا کیجیے تاکہ محفلین کو انہیں مزید جاننے کا موقع مل سکے ۔
@بدرالفاتح
اصل نام عمر ہے۔ بہاولپور ، پاکستان سے ہیں۔ عمر بھائی کی عمر کم ہونے کے باؤجود محفل کی بڑی بڑی ہستیوں سے بحثیں کرنے میں مشغول رہتے ہیں۔ مجھے حیرت ہوتی ہے اتنی جلدی انہوں نے اتنی باتیں کیسے سیکھ لیں ۔

کاشف اختر
کاشف اختر بھائی ہندوستان سے ہیں۔ انہوں نے اپنے تعارفی دھاگے میں بتایا تھا کہ و لی اللہ قاسمی بستوری صاحب سے ملنے کے بعد یہ اردو کے دلدادہ ہوگئے ۔ بہت گہری اردو لکھتے ہیں۔ اردو ادب کے متعلق کاشف اختر بھائی کے الفاظ ملاحظہ فرمائیں " میرے دل میں راہ ادب کیلئے چراغ لہو جلانے کا حوصلہ موجود ہے اور مرور ایام کے ساتھ پروان چڑھ رہا ہے ۔۔ اس لئے کہ فکر و نظر کا اجالا اس کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا"۔

یوسف سلطان
یوسف بھائی نے پچھلے سال اگست میں محفل میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اپنے کسی دھاگے میں انہیں دیکھ کر خوشی ہوتی ہے ۔ ایسے دور میں جب لوگ حوصلہ شکنی کرتے نہیں تھکتے ، یوسف بھائی لوگوں میں اچھی چیزیں دیکھ کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں۔

الشفاء
الشفاء بھائی سعودی میں مقیم ہیں۔ بنیادی طور پر پاکستانی ہیں۔ انہوں نے اپنی پروفائل میں آنکھ کی تصویر لگائی ہوئی ہے، الشفاء نام مؤنث میں بھی پایا جاتاہے جس کی وجہ سے بعض محفلین انہیں غلط فہمی سے بہن کہ دیتے ہیں۔ الشفاء بھائی اس بات کا برا نہیں مانتے ۔ ایک دفعہ میں نے اپنے بچپن کا واقعہ بیان کیا تھا جس میں والدین کا ذکر تھا۔ انہوں نے پڑھ کر مجھے اپنے ماں باپ سے حسن سلوک کے متعلق عمدہ نصیحتیں کیں۔

حسیب
سیالکوٹ سے ہیں۔ پانچ برس پہلے محفل جوائن کی ہے ، اب تک بہت کم مراسلے لکھے ہیں۔ شاید پڑھائی پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ انٹر نٹ کے متعلق کافی کچھ معلومات ہیں ان کے پاس ، وقت نکال کر کچھ لکھیں تو کئی محفلین کو ان سے بہت چیزیں سیکھنے کو ملیں گی۔

زین
کوئٹہ سے ہیں۔2008 میں محفل جوائن کی تھی ۔ ایک زمانے تک کافی فعال رہے ، حال ہی میں زین بھائی کے یہاں بچی پیدا ہوئی ہے ۔​

سعید الرحمن سعید صاحب
بالاکوٹ ، پاکستان سے ہیں ۔ ایم بی اے کی پڑھائی کی ہے ، غالباً امارات میں ملازمت کے سلسلے میں ہیں ۔عمدہ شاعری کرتے ہیں ، محفلین کو ایک اور شاعر کا اضافہ مبارک ہو۔
بہت اعلٰی جناب۔آپ کا اتنی سادگی سے اتنی عمدہ تحریر لکھنا لُطف دے گیا۔ اَب تک محفل پر جتنے بھی تعارفی خاکے پڑھے ہیں یہ کاوش بلا مبالغہ اُن سب سے بہتر لگی۔ اتنی صاف شفاف، رواں اور ٹھنڈی تحریر پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ آپ سدا خوش رہیں اور ایسے ہی قلم کے جوہر دکھاتے رہیں۔
 
صائمہ شاہ

پہلی قسط بہتر تھی :)
 
Top