تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

باباجی

محفلین
ابھی مجھے پتا چلا ہے کہ مورخہ 10 مارچ 2016 کو ہماری محفل کی رکن مریم افتخار کی دادی قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
آمین
 

فاطمہ بتول

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون, بہت افسوس ہوا,وہ بہت دنوں سے بیمار تھیں.
اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں گھر دیں اور انکا اگلا سفر آسان فرمائیں..
آمین
 

ساقی۔

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ تعالیٰ ان پر اپنی رحمتوں کے در کھول دے۔ اور انہیں امن والی جگہ میں پہنچا دے ۔​
 

تجمل حسین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے، جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون​
ہماری محفل کی رکن مریم افتخار کی دادی قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
آمین
آمین
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
ابھی مجھے پتا چلا ہے کہ مورخہ 10 مارچ 2016 کو ہماری محفل کی رکن مریم افتخار کی دادی قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین

بہت دعائیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top