تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آخرت کا سفر آسان فرمائے۔آمین ثم آمین:(۔۔ ہر طرح کا عذاب معاف کرے۔ قبر کو روشن،ہوادار، اور روشن کرے۔ اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ اور اُنہیں مرحومہ کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین!
بے شک ہمیں اسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے جہاں سے ہم آئے.
 

یاز

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
 
انا للہ وانا الیہ راجعون۔​
اللہ ان کی مغفرت فرمائے، جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔۔۔۔۔​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top