محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

ملائکہ

محفلین

ماہا عطا

محفلین
میرا بڑی بھتیجی۔۔عریشہ عامر۔۔۔عمر 6 سال۔۔۔22ستمبر
بھتیجا زیشان عامر۔۔۔عمر5سال۔۔14 اکتوبر
بھتیجا عاطف جواد۔۔۔عمر5سال۔۔7ستمبر
بھتیجی رباب فاطمہ۔۔عمر 3سال۔۔15جنوری
بھانجا اذان جواد۔۔عمر 3سال۔۔2 جنوری




اور میری 11 ستمبر۔۔
 
میری تاریخ پیدائش جان کر آپ کیا کریں گے حضور بہرحال 1 جنوری 1976 ہے جس میں اصل 4دسمبر 1975 ہے
بڑا بیٹا دیان 29دسمبر 2010
img0066fx.jpg


چھوٹا بیٹا فردان 28 مئی 2012
img0079dtr.jpg
ماشاء اللہ :)
ویسے آپ کے بچے حقیقت میں تصویر سے زیادہ پیارے ہیں
 

مقدس نور

محفلین
السلام علیکم
ہم آپ کی سالگرہ تو کوائف نامے سے یا کسی اورطریقے سے معلوم کرلیتے ہیں لیکن بچوں کی
سالگرہ کا علم مشکل سے ہوتا ہے تو محفلین اپنے بچوں یا بہن بھائی کے بچوں کی تاریخ پیدائش بتائیں تاکہ اُن کو وش کیا جاسکے -مجھے اتفاق سے انیس الرحمن کے بیٹے کی سالگرہ کا علم ہوا
ایسے ہی نیرنگ خیال نے ایک بارعشبہ کی تاریخ پیدائش کا ذکرکیا تھا - توجناب میں توبہت شوق سے بچوں کی سالگرہ مناتا ہوں اوردنیا کے سب بچے مجھے بہت پیارے ہیں اوراپنے دوست احباب
کے بچوں کی سالگرہ پروش کرنا دعائیں اورتحائف دینا سب کو اچھا لگتا ہے
سالگرہ کے حوالے سے گپ شپ بھی چلتی رہے یعنی کوئی یادگار سالگرہ جس کے بارے میں آپ شئیرکرنا چاہیں

اورمیری
3 فروری
 
Top