محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
ہم آپ کی سالگرہ تو کوائف نامے سے یا کسی اورطریقے سے معلوم کرلیتے ہیں لیکن بچوں کی
سالگرہ کا علم مشکل سے ہوتا ہے تو محفلین اپنے بچوں یا بہن بھائی کے بچوں کی تاریخ پیدائش بتائیں تاکہ اُن کو وش کیا جاسکے -مجھے اتفاق سے انیس الرحمن کے بیٹے کی سالگرہ کا علم ہوا
ایسے ہی نیرنگ خیال نے ایک بارعشبہ کی تاریخ پیدائش کا ذکرکیا تھا - توجناب میں توبہت شوق سے بچوں کی سالگرہ مناتا ہوں اوردنیا کے سب بچے مجھے بہت پیارے ہیں اوراپنے دوست احباب
کے بچوں کی سالگرہ پروش کرنا دعائیں اورتحائف دینا سب کو اچھا لگتا ہے
سالگرہ کے حوالے سے گپ شپ بھی چلتی رہے یعنی کوئی یادگار سالگرہ جس کے بارے میں آپ شئیرکرنا چاہیں
 
عمر سیف

محفلین
انابیہ عمر ۔ 9 جون 2009
آیان عمر - 15 دسمبر 2011
میری - 9 نومبر
بیگم - 15 دسمبر
چھوٹا بھائی - 26 مارچ
چھوٹی بہن - 19 جنوری
چھوٹی بہن - 1 مئی
 
نیلم

محفلین
میری بھانجھی جو سب سے چھوٹی ہے اور اکلوتی ہے،حریم اعوان 8 جنوری
میرا بھتیجا محمد علی 10 نومبر
 
ملائکہ

محفلین
میرا ایک و ایک ہی بھتیجا ہے کامران، اسکی 4 جون کو مطلب کل ہے برتھ ہے پر وہ ہم سے بڑا ہی دور رہتا ہے۔۔۔۔
 
نیلم

محفلین
چلو میں اپنی بھی بتا دوں ہم بھی تو بچیاں ہیں کیا ہوگیا جو کچھ زیادہ ہی بڑی ہوگئی ہیں تو :p

ایک جھونکے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے,
اس قدر تیز تهى وقت کی رفتار کہ بس

29 اگست
 
زبیر بھائی آپ کو دھاگے کا نام "برتھ ڈے کلینڈر" رکھنا تھا۔:)
خیر امان کی تو آپ کو پتا ہی ہے اور میری 5 مئی ہے۔
مجھے نایاب بھائی کی تاریخ پیدائش جاننے میں دلچسپی ہے۔:)
 
عمر سیف

محفلین
چلو میں اپنی بھی بتا دوں ہم بھی تو بچیاں ہیں کیا ہوگیا جو کچھ زیادہ ہی بڑی ہوگئی ہیں تو :p

ایک جھونکے میں زمانے میرے ہاتھوں سے گئے,
اس قدر تیز تهى وقت کی رفتار کہ بس

29 اگست
29 اگست میرے سب سے چھوٹے کزن کی ہے
اور ایک عزیزہ تھیں جو ہم سے بچھڑ گئیں تھیں اس دن۔ اللہ آمنہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین
وہ 21 سال کی تھیں۔
 
عاطف۔۔۔ ۔4 اکتوبر
عبداللہ۔۔۔ ۔22 فروری
وفا۔۔۔ ۔۔۔ 10 جنوری
میں (میں بھی تو ابھی بچہ ہی ہوں بقول روحانی بابا :p ) ۔۔۔ ۔25 اکتوبر
میری تاریخ پیدائش جان کر آپ کیا کریں گے حضور بہرحال 1 جنوری 1976 ہے جس میں اصل 4دسمبر 1975 ہے
بڑا بیٹا دیان 29دسمبر 2010
img0066fx.jpg

چھوٹا بیٹا فردان 28 مئی 2012
img0079dtr.jpg
 
عینی شاہ

محفلین
ویری نائس تھریڈ زبیر بھائی :)
بابا سائیں کی 9 نومبر :)
امی جان 22 دسمبر :)
لالہ سائیں کی 12 اکتوبر :)
مدھو آپا کی 14 نومبر :)
اور شاہ بھائی کی 9 نومبر :)
بھئی میری برتھ ڈے ۔۔14 اگست کو ہوتی ہے ۔۔سب کو بتا رہی ہوں پہلے سے اچھا اچھا سلیبریٹ کرنا سب لوگ :p
اور میرا بھتیجا سوئیٹو حُسین ۔۔اسکی برتھ ڈے 9 جولائی کو ہے:) ۔۔۔نیکسٹ منتھ اسکی پہلے سالگرہ بھی ہے ۔۔جو ہم سب بہت پلاننگ کے ساتھ منائیں گے :)
 
السلام علیکم
ہم آپ کی سالگرہ تو کوائف نامے سے یا کسی اورطریقے سے معلوم کرلیتے ہیں لیکن بچوں کی
سالگرہ کا علم مشکل سے ہوتا ہے تو محفلین اپنے بچوں یا بہن بھائی کے بچوں کی تاریخ پیدائش بتائیں تاکہ اُن کو وش کیا جاسکے -مجھے اتفاق سے انیس الرحمن کے بیٹے کی سالگرہ کا علم ہوا
ایسے ہی نیرنگ خیال نے ایک بارعشبہ کی تاریخ پیدائش کا ذکرکیا تھا - توجناب میں توبہت شوق سے بچوں کی سالگرہ مناتا ہوں اوردنیا کے سب بچے مجھے بہت پیارے ہیں اوراپنے دوست احباب
کے بچوں کی سالگرہ پروش کرنا دعائیں اورتحائف دینا سب کو اچھا لگتا ہے
سالگرہ کے حوالے سے گپ شپ بھی چلتی رہے یعنی کوئی یادگار سالگرہ جس کے بارے میں آپ شئیرکرنا چاہیں

سب بچوں سے درخواست ہے ایک بار ابتدائی مراسلہ غور سے پڑھ لیں پھر سے۔ اور مراسلے کا عنوان بھی۔
 
نایاب

لائبریرین
زبیر بھائی آپ کو دھاگے کا نام "برتھ ڈے کلینڈر" رکھنا تھا۔:)
خیر امان کی تو آپ کو پتا ہی ہے اور میری 5 مئی ہے۔
مجھے نایاب بھائی کی تاریخ پیدائش جاننے میں دلچسپی ہے۔:)
محترم انیس بھائی میں بھی منتظر ہوں کہ دیکھوں کون ہے وہ جس کی تاریخ پیدائش مجھے سے ملتی ہے ۔
جیسے ہی دکھی آپ کو ٹیگ کر دوں گا ۔۔۔۔ ان شاءاللہ

فہیم نایاب ۔۔۔۔۔ 12 فروری
کلیم نایاب ۔۔۔۔۔۔۔ 21 اکتوبر
غزل نایاب ۔۔۔۔ 3 آگست
 
Top