انٹرویو محسن حجازی

محسن حجازی

محفلین
اللہ نہ کرے آپ ہوں نشانے پر نشانے پر ہوں آپ کے دشمن! وہ یہ کہ آپ نے بھی تو بلا ظفری کے گلے ڈال دی تھی اور ورد بھی تجویز فرما دیا تھا۔ :grin:
 

damsel

معطل
آپ کس پاڑٹی کی طرف ہیں؟
پہلے تو ق لیگ کی طرف، پھر پی پی پی اب لگتا ہے الطاف بھائی کا زور زیادہ ہے اور رہنا بھی کراچی مین ہے :grin:تو ان کی پارٹی جوائن کر لوں لیکن وہ تو خود چھوڑ رہے ہین پارٹی:(


ویسے میں خواتین معذرت لڑکیوں کی پارٹی کے ساتھ ہی ہوں (چاہے وہ صحیح ہوں یا غلط ہوں:grin: ہم غدار نہیں ہیں)
 

تعبیر

محفلین
لو جی ظفری بھائی کو تو بچا لیا ہم تعبیر کے غیض و غضب سے۔۔۔:grin:
مزید جوابات آج شام۔

ہم م م م م ۔ ابھی ایک کو اور بچانا ہے آپ نے :grin:


محسن صاحب آپ شاید لکھنا بھول گئے کہ آپ نے کس ملک کی شام کہی ہے۔ ٹھیک ہے کوئی بات نہیں مین نے اپ کو کچھ نہین کہنا یہ تھریڈ delete کروا دینا ہے یا lock

اب دیکھ لیجیے گا۔ اگر ان مین سے کچھ نہ ہوا تو میں نے محفل کو خیرباد کہ دینا ہے۔ یہ سب آپ کی وجہ سے ہو گا :mad: :mad: :mad:
 

زینب

محفلین
ساری باتیں چھوڑیں میرے اکلوتے سوال کا جواب دیں محسن بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔


آپ کو تازہ ترین ڈانٹ امی سے کون سی پڑی۔وجہ کے ساتھ ساتھ پڑنےو الے جوتے/بیلن کی تعداد بھی بتایئں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
 

محسن حجازی

محفلین
شاید حالیہ امتحانات کے دوران پڑی کیوں کہ پڑھنے کی بجائے الٹے سیدھے پروگرامز لکھنے پر لگا ہوا تھا یا پھر گیمز کھیلنے میں وقت لگا رہا تھا۔
بیلن تو نہیں جھانپڑ کا وار آیاتو ضرور تھا لیکن ہم جھکائی دے گئے :grin:
 

زینب

محفلین
بھائی بہنوں میں سب سے زیادہ دوستی کس کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہنوں سے یا بھایئوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنے ابا جی سے کتنا چھپ چھپا کے رہتے ہیں۔:pکیوں‌کہ امیوں کو جھکائی دینا بہت آسان ہے بلکے یوں کہنا چاہیے کہ امیاں مارتی ہی ہلکے ہاتھ سے ہیں( میرا زاتی تجربہ ہے) ابا جی کہ جھکائی نہیں دی ساکتی۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
زینب، بھائی تو ان کا ہے ہی نہیں کوئی، بس ان کی دو چھوٹی بہنیں ہی ہیں تو ظاہر ہے ساری دوستی اور سارا پیار انہی کے لیے ہو گا۔

سوال کا باقی حصہ محسن بھائی کے لیے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
" انتظار فرمائیے " کی دوسری قسط شروع ہو چکی ہے۔ اس میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ شامل نہیں ہے۔
 

damsel

معطل
" انتظار فرمائیے " کی دوسری قسط شروع ہو چکی ہے۔ اس میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ شامل نہیں ہے۔


آپ فکر نہ کریں ملتان میں بجلی کے انتظار اور طویل لوڈشیڈنگ کے بعد جلاؤ گھیراؤ کیا گیا (یعنی لوگوں کا صبر اب جواب دے گیا ہے یہاں یہ پوائنٹ قابلِ غور ہے)۔ مین نے اس کو خوب غور سے دیکھا تھا تکنیک یاد ہوگئ ہیں مزید مہارت کے لیے محسن حجازی کا تعاون درکار ہے جو وہ یقینآ انتظار فرمائیے کی دوسری اور تیسری قسط کی صورت میں کریں گے
 

محسن حجازی

محفلین
* یہ بتائیں آپ ہیں تو یہان کے پرانے ممبر پھر اتنی کم پوسٹس کیوں ہیں؟
وجہ اول کاہلی و سستی۔ وجہ دوم یہ کہ میں یہاں پر سرکار کے نمائندے کے طور پر آیا تھا اس وجہ سے دوسرے دھاگوں میں کم جاتا تھا۔

* کیا آپ اب بھی شاعری کرتے ہیں؟ کچھ اپنا لکھا اگر ہمارے ساتھ شیئر کریں تو؟
شاعری۔۔۔ اب بنجر دور ہے۔ واردات قلبی اب شاید کبھی نہ ہو پائے کیوں کہ بہت سے سراغ پا گیا ہوں۔ لکھا ہو ضرور پیش کروں گا اگر کہیں ملا تو۔



*شاعر بننے کے لیے کس خاص factor کا ہونا ضروری ہے؟ شاعری دل سے کی جاتی ہے یا دماغ سے ؟

دل سے کی جاتی ہے۔ شاعر پیدائشی ہوتا ہے۔ کوشش سے نہیں بنا جا سکتا۔ شاعری اصل میں صرف اپنا غبار نکالنے کا یہ cleansing mechnism ہے اور کسی حد تک خود نمائی کا بھی۔

*آپ کے پسندیدہ شاعر،اور سب سے پسندیدہشعر/ غزل ؟ ( یہ رضیہ والی غزل نہیں ہے :grin
: )
ڈاکٹر بشیر بدر۔ محسن نقوی۔
بشیر بدر کا ایک شعر ہے کہ
ایک عورت سے وفا کی یہ سزا ہے
جانے کتنی عورتوں کی بددعائیں ساتھ ہیں
یا شاید کچھ ایسے ہی۔ مجھے بشیر بدر کا چونکا دینے والا لہجہ بہت پسند ہے۔

*ادب سے دلچسپی ہے ؟ کس قسم کی کتابیں زیادہ تر پڑھتے ہیں اور آپکے پسندیدہ نثرنگار ؟
بہت ہے۔ لیکن موقع نہیں ملا کسی کو بھی پڑھنے کا۔ مزاح نگاروں میں صرف انشا جی کے وہ مضامین پڑھ رکھے ہیں جو نصاب میں شامل تھے۔ وجہ اس سب کی یہ کہ زندگی بہت ہنگامہ خیز اور مصروف گزری ہے اور گزر رہی ہے۔ ابھی طالب علمی سے سر نہیں نکالا تھا کا ملازمت شروع کر دی۔ اس سے پہلے کچھ اپنے طور پر سافٹ وئیر کے کاروبار میں ہاتھ ڈالے رکھا سو بس یہ موقع نہیں ملا۔ پھر ہمارے شاعری پڑھنے پر مکمل پابندی تھی۔ میں اکلوتا بیٹا تھا اور وہ بھی سب سے بڑا۔ امی کو مشورہ دیا گیا کہ اس پر سختی رکھیں سو شعر و شاعری کی کتاب ایک آدھ بار گھر میں لے کر داخل ہوا تو دوبارہ لانے کی اجازت نہیں ملی۔ والدہ کا خیال تھا کہ بچہ دل پھینک ہے کہیں ان ہی کاموں میں ضائع نہ ہو جائے۔ یہی حال اس شاعری کا تھا جو میں کیا کرتا تھا چھپا کر رکھنی پڑتی تھی۔ اسی وجہ سے شمشاد بھائی سب کو بتاتے ہیں دیکھیں جی یہ وہ ہیں جن کا دیوان لاہور کی۔۔۔۔ :grin:

* کس طرح کے لوگ بہت پسند ہیں ؟
تحقیقی مزاج کے لوگ زیادہ پسند ہیں۔ شوخ اور باتونی لوگ بھی پسند کرتا ہوں۔ خاموش طبع لوگوں سے چڑتا ہوں۔
*کس طرح کے لوگ سخت ناپسند ؟
خاموش طبع، موقع پرست، مکار سازشی۔

ان سوالات کے جوابات ایک وقفے کے بعد۔ آج اتنا ہی ہو سکا۔۔۔ اسلام آباد میں وہ اولے پڑے ہیں آج کہ بس۔۔۔ سردی بھی ہو گئی ہے۔

*آپ کی شاعری کے پیچھے کیا پس منظر/خیال یا کیا سوچ تھی؟
*کس طرح کی کمپنی آپ بہت انجوائے کرتے ہیں؟

*دوسروں کی کونسی بات آپ کا موڈ خراب کر دیتی ہے ؟

*کوئی ایسا سوال جو آپ سے بار بار کیا جاتاہے ؟

* اپکی کس عادت سے گھر والے یا اپکے دوست بیزار رہتے ہیں؟

*اگر آپ ناراض ہو جائیں تو آپ کو منانے کا سب سے آسان طریقہ؟

*اگر کوئی آپ سے ناراض ہو جائے تو آپ اسے کیسے مناتے ہیں؟

*کیا بات/چیز آپ کو پریشان کر دیتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ فکر نہ کریں ملتان میں بجلی کے انتظار اور طویل لوڈشیڈنگ کے بعد جلاؤ گھیراؤ کیا گیا (یعنی لوگوں کا صبر اب جواب دے گیا ہے یہاں یہ پوائنٹ قابلِ غور ہے)۔ مین نے اس کو خوب غور سے دیکھا تھا تکنیک یاد ہوگئ ہیں مزید مہارت کے لیے محسن حجازی کا تعاون درکار ہے جو وہ یقینآ انتظار فرمائیے کی دوسری اور تیسری قسط کی صورت میں کریں گے

ملتان میں تو اس لیے کیا گیا کہ وزیر اعظم صاحب وہاں کے ہیں۔ ویسے حکومت کا بیان آ گیا ہے کہ یہ تحفہ انہیں جہیز میں ملا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
ساری باتیں چھوڑیں میرے اکلوتے سوال کا جواب دیں محسن بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کو تازہ ترین ڈانٹ امی سے کون سی پڑی۔وجہ کے ساتھ ساتھ پڑنےو الے جوتے/بیلن کی تعداد بھی بتایئں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟




شاید حالیہ امتحانات کے دوران پڑی کیوں کہ پڑھنے کی بجائے الٹے سیدھے پروگرامز لکھنے پر لگا ہوا تھا یا پھر گیمز کھیلنے میں وقت لگا رہا تھا۔
بیلن تو نہیں جھانپڑ کا وار آیاتو ضرور تھا لیکن ہم جھکائی دے گئے :grin:

:eek: :eek: :eek: ہائیں اتنی جلدی خیر سے جواب دے بھی دیا ۔جب کہ میں سمجھی تھی کہ اس سوال کا جواب جب آپ کا اپنا بیٹا ہو گا تب دینگے اور پہلے پوچھیں گے کہ اپنا بتاؤں یا اپنے بیٹے کا
 

تعبیر

محفلین
تعبیر کے کچھ سوالات بھی ابھی پڑے ہیں، فراغت میں سب کا جواب دیتا ہوں۔

یہ فراغتابھی اور کیا ہوتی ہے محسن :mad:
اج تو اپ بچ گئے ورنہ مین نے اتنا لمبا چوڑا لیکچر دینا تھا۔مین نے تو اپ سے بولنا بھی چھوڑ دیا تھا۔ آخر اپ چاہتے کیا ہیں :confused:
کیا خیال ہے اسے مقفل نہ کیا جائے کہ اب میرا موڈ اور حوصلہ نہیں ہے مزید سوالات کرنے اور انتظار کرنے کا :mad:
 
Top