انٹرویو محسن حجازی

شمشاد

لائبریرین
کیسے کر دیں معاف؟ آج تو ہتھے چڑھے ہیں جس کی کب سے وہ امید لگائے بیٹھے تھے۔
 
آپ لوگ جانتے نہیں ہو مجھے۔۔۔۔۔لوگ مجھے "شیرنی" کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔


جاؤ میں ناراض ہو کے جا رہی ہون بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا خیر کرے ۔۔۔۔ دو دن بعد پتہ نہیں کیا ہوگا ۔۔۔۔ سوتے شیر کو جگایا نہیں کرتے ۔۔۔ یہ سنا تھا ۔۔۔۔ مگر یہ بھی سنا تھا کہ شیرنی کو بھی نہیں چھیڑنا چاہیئے جب وہ چھٹیوں پر جا رہی ہو ۔۔۔

دیکھیں ظفری یا محسن ۔۔۔۔۔۔۔ ناشتے میں پہلے :eek:کون قربان ہوتا ہے
 

تعبیر

محفلین
یہ سب لوگ ہاتھ دھو کے میرے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں۔۔اب میں نے اپنی امی کو بلا کے لے انا ہے پھر پتا چلے گا ۔۔۔۔اور تو اور تعبیر اپ بھی مل گئی ہیں سب کے ساتھ اندھیر ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



میں بےقصور ہوں جج صاحب :grin:

محسن باقی جواب کب دینگے :confused: :confused: :confused:
 

مغزل

محفلین
محسن صاحب مجھے اب آپ سے باقائدہ ناراض ہونا پڑ ے گا ۔۔ آپ نے میرے سوالات کے جواب نہیں دیئے۔۔
میرے خیال میں وارث صاحب، الف عین صاحب یا شمشاد صاحب کا انٹرویو شروع ہوگا تو یہ سوالات میں
وہاں اٹھاؤں گا۔۔۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ میں یہ سوالات (ان صاحبان سے) اسی تھریڈ میں دوبارہ اٹھاؤں۔۔ اور
آپ کا انٹرویو یرغمال بنا لوں۔۔۔ (باقی آپ کی مرضی)
 

محسن حجازی

محفلین
اللہ اللہ مغل صاحب؟ یعنی سنگین نتائج کی دھمکیاں؟ آپ ناراض نہ ہوں دیکھیں آپ نے ہمیں شاعری دکھائی ہی نہیں تو کیا پتہ چلے گا کہ شاعری کیا ہے؟ آیا یاد کچھ؟ :grin: مطلب کوئی وعدہ ہواتھا؟ :confused:
 

محسن حجازی

محفلین
ظفری بھائی یہ یونس صاحب کو سمجھا لیں ان کی کوشش ہے کہ کم سے کم ہم دونوں میں سے ایک تو ناشتے میں کام آجائے۔
 

مغزل

محفلین
لیجئے جناب آپ اتنے ہی بھلکڑ ہیں تو ۔۔۔ آج سے میری آپ کی ناراضگی شروع ۔۔۔۔ اللہ حافظ
 

محسن حجازی

محفلین
ارے ارے ارے؟ بھلکڑ؟ مغل صاحب وہ غزل کیا ہوئی جو آپ نے ہم سے وعدہ کیا تھا کہ ذاتی پیغام میں بھجوائیں گے؟ آپ ناراض نہ ہوں مان جائیں دیکھیں ایسے نہ کریں آپ ہمیں بہت عزیز ہیں بھائیوں کی طرح۔:(
 

زینب

محفلین
خدا خیر کرے ۔۔۔۔ دو دن بعد پتہ نہیں کیا ہوگا ۔۔۔۔ سوتے شیر کو جگایا نہیں کرتے ۔۔۔ یہ سنا تھا ۔۔۔۔ مگر یہ بھی سنا تھا کہ شیرنی کو بھی نہیں چھیڑنا چاہیئے جب وہ چھٹیوں پر جا رہی ہو ۔۔۔

دیکھیں ظفری یا محسن ۔۔۔۔۔۔۔ ناشتے میں پہلے :eek:کون قربان ہوتا ہے

آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یونس صاحب شیرنی کبھی کبھی چھٹی والے دن بھی اچانک حملہ کر دیتی ہے :grin:

ویسے میں دن میں تین بار کھنا کھاتی ہوں‌تو ظفری اور محسن کو تناول فرما کے بھی ڈنر ٹائم تو بچ ہی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی اب تیرا کیا ہو گا کالیہ:grin:
 

زینب

محفلین
ظفری بھائی یہ یونس صاحب کو سمجھا لیں ان کی کوشش ہے کہ کم سے کم ہم دونوں میں سے ایک تو ناشتے میں کام آجائے۔

یونس صاحب خود "جھلے " ہیں ۔۔۔۔۔۔فکر کیوں‌کرتے ہیں آپ لوگ۔۔۔سب کا ٹائم سیٹ ہو جائے گا

ایک صبح ایک دوپہر اور ایک رات کو کھانے میں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا یہ تو کسی ڈاکٹر کا نسخہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

تعبیر

محفلین
سر آپکی سیکرٹری اپ کو یاد دلانے کے لیے آئی ہے کہ آپ نے ان سوالون کے جوابات دینے ہیں اور کچھ پھڑتی دکھائیں کہ ایوارد بھی مل سکتا ہے اچھے انٹرویو کا :)

جلدی جواب دیں انکے پھر ایک ریپڈ راؤنڈ کرتے ہیں :grin:






* آپ کو دو رشتوں کی چوائس ہے۔ ایک صرف بہت خوبصورت اور دوسری صرف خوب سیرت آپکا انتخاب کیا ہو گا اور کیوں

*خوبصورتی آپکی نظر میں

* گو کہ آپ نے پہلے زینے پر قدم رکھا ہی نہیں اور لفٹ کے ذریعے سیدھا عشق پر پہنچ گئے پھر بھی میرا سوال کہ محبت اپکی نظر میں اور کیا عشق اور محبت میں کوئی فرق ہے ۔اگر ہاں تو کیا اور اگر نہیں تو کیوں نہیں
 
بھئ اس میں کیا شک ہے۔ محسن بھائی اور ظفری بھائی تو محفل کے دلچسپ ترین ہستیوں میں سے ہیں۔ اور جہاں دونوں وارد ہوں وہاں تو کریلا اور نیم چڑھا۔۔۔ اف میرا مطلب ہے سونے پہ دھاگہ یا دھاگے پہ سہاگہ یا سہاگے پہ سہاگہ یا ایسا ہی کچھ۔ ارے ہاں سہاگ پر یاد آیا حال ہی میں دونوں ہستیوں کے ذریعہ کسی کے سہاگن ہونے کی خبر بھی ملی تھی۔ میرا مطلب کسی ایک سے نہیں بلکہ دو سے ہے۔
 

مغزل

محفلین
ارے یہاں توجھڑپ ہورہی ہے میں تو سمجھا کہ محسن چنگیزی واپس آگئے ہیں ۔ ہاہاہ۔۔
 
Top