مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

لاريب اخلاص نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2020

  1. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,197
    آداب!
    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہم محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں مبارک باد قبول کیجیے میم:)
    یقیناٙٙ یہ آپ کی اردو محفل پہ یادگار خوشی ہوگی۔
    دعا ہے محفل سے آپ کی محبت عقیدت کبھی کم نہ ہو۔
    اللہ کرے آپ ہمیشہ اردو محفل کی رونق بڑھاتی رہیں اور ہزاروں منصب پہ فائز ہوتی رہیں آمین:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,700
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو سیما علی صاحبہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خالد صاحب!!!!!
    نوازش، کرم ، شکریہ،مہربانی۔۔۔۔۔۔۔
    بہت اچھا لگتا ہے آپ سب جس اپنائیت سے اس محفل میں رہتے ہیں ۔۔کل کسی نے خوب کہا کہ محفل نہ صرف خوب صورت ہے بلکہ ساتھ ہی خوب سیرت بھی ہے ۔۔۔اب لگتا ہے اوڑھنا بیچھونا ہو گئی ہے اردو ویب ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتے رہیے ۔ ڈھیروں دعایں :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 17, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    522
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    سیما علی اپی کو یہ منصب مبارک ہو!!
    امید ہے کہ آپ مستقبل میں اردو محفل کی جانب سے مزید مناصب حاصل کریں گی !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جیسے آپ خود ہوتے ہو ویسے ہی دوسرے آپ کو ملتے (نظر آتے) ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عمار میاں!!!!!
    جیتے رہیے خوش رہیے۔
    بہت ساری دعائیں آپکی سلامتی کے لیے۔۔۔۔۔
     
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ ! سر
    سلامتی ہو آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ
    بہت مبارک ہو سیما بہنا ہزاری منصب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. عمار نقوی

    عمار نقوی محفلین

    مراسلے:
    522
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ
    بزرگوں کی دعائیں ہمارے لئے سرمایہ کی حیثیت رکھتی ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو بہنا آپ کو یہ ہزاری منصب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    7 ماہ میں ایک ہزار پیغامات۔
    اچھی رفتار ہے :)
    مبارک باد قبول کیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارکاں ہوون جی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ خلیل بھائی،
    سلامت رہیے یہ سب آپ لوگوں کی راہنمائی اور محبت کی وجہ سے ممکن ہوا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت شکریہ چوہدری صاحب ،
    یہ سب آپکی جی آیاں نو کی وجہ سے ممکن ہوا۔تسی گریٹ ہو جی:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فہیم بیٹا!
    :AOA:
    بہت بہت شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے پیارے عدنان بھیا!
    یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا۔
    قدم قدم پہ راہنمائی
    سلامت رہیے میری ڈھیر ساری دعائیں آپکے لیے:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,800
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت مبارک سیماعلی باجی۔ بلبل ہزار داستان ہو گئیں آپ۔ اللہ سلامت رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    550
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت مبارک ہو محترمہ سیما علی صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔
    امید ہے اردو محفل آپ کی اور قابل احترام شراکتوں سے سجتی رہے گی۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر