مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

سیما علی

لائبریرین
جوائن تو سیما سس نے پچھلے سال دسمبر میں کیا تھا لیکن ایکٹو پچھلے مہینے ہی ہوئی ہیں۔ میرے محتاط اندازے کے مطابق انھوں نے ہزار مراسلے شائد ایک مہینے اور کچھ دنوں میں مکمل کئے ہیں۔ یہ ان کا تعارفی دھاگہ ہے
تعارف - اس فورم کا مقصد!

ویسے یہ اب حیرت کی بات نہیں رہی ہے اگر نئے ممبر ایک مہینے میں ہزاری ہو جائیں۔ کچھ عرصے پہلے لاریب اخلاص سس نے اور ایک نئے ممبر آئے تھے شمشاد خان انھوں نے بھی ہزار مراسلے اتنی جلدی ہی مکمل کئے تھے :)
بہت شکریہ بالکل ٹھیک کہا آپ نے
ڈھیر ساری دعائیں
 
Top