مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

لاريب اخلاص

لائبریرین
آداب!
اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہم محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں مبارک باد قبول کیجیے میم:)
یقیناٙٙ یہ آپ کی اردو محفل پہ یادگار خوشی ہوگی۔
دعا ہے محفل سے آپ کی محبت عقیدت کبھی کم نہ ہو۔
اللہ کرے آپ ہمیشہ اردو محفل کی رونق بڑھاتی رہیں اور ہزاروں منصب پہ فائز ہوتی رہیں آمین:)
 

سیما علی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محترمہ سیما علی صاحبہ
خالد صاحب!!!!!
نوازش، کرم ، شکریہ،مہربانی۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھا لگتا ہے آپ سب جس اپنائیت سے اس محفل میں رہتے ہیں ۔۔کل کسی نے خوب کہا کہ محفل نہ صرف خوب صورت ہے بلکہ ساتھ ہی خوب سیرت بھی ہے ۔۔۔اب لگتا ہے اوڑھنا بیچھونا ہو گئی ہے اردو ویب ۔
 

عمار نقوی

محفلین
آداب!
اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہم محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں مبارک باد قبول کیجیے میم:)
یقیناٙٙ یہ آپ کی اردو محفل پہ یادگار خوشی ہوگی۔
دعا ہے محفل سے آپ کی محبت عقیدت کبھی کم نہ ہو۔
اللہ کرے آپ ہمیشہ اردو محفل کی رونق بڑھاتی رہیں اور ہزاروں منصب پہ فائز ہوتی رہیں آمین:)
سیما علی اپی کو یہ منصب مبارک ہو!!
امید ہے کہ آپ مستقبل میں اردو محفل کی جانب سے مزید مناصب حاصل کریں گی !!
 
خالد صاحب!!!!!
نوازش، کرم ، شکریہ،مہربانی۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھا لگتا ہے آپ سب جس اپنائیت سے اس محفل میں رہتے ہیں ۔۔کل کسی نے خوب کہا کہ محفل نہ صرف خوب صورت ہے بلکہ ساتھ ہی خوب سیرت بھی ہے ۔۔۔اب لگتا ہے اوڑھنا بیچھونا ہو گئی ہے اردو ویب ۔
جیسے آپ خود ہوتے ہو ویسے ہی دوسرے آپ کو ملتے (نظر آتے) ہیں
 
Top